ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی رپورٹ پر بھارتی الزامات مستردکردیں

datetime 30  جولائی  2018

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی رپورٹ پر بھارتی الزامات مستردکردیں

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنرنے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ پر الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے اورکہاہے کہ معصوم کشمیریوں کا خون بہانے والی قابض فورسز نے مظلوم عوام کا معاشی استحصال بھی تیز کردیا ہے اور انہیں مالی نقصان پہنچانے کیلیے سیب کے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی رپورٹ پر بھارتی الزامات مستردکردیں

ملازمت کے مشکل تقاضوں کے پیش نظر امریکی نیوی میں شادی ناممکن ہونے لگی،سروے

datetime 30  جولائی  2018

ملازمت کے مشکل تقاضوں کے پیش نظر امریکی نیوی میں شادی ناممکن ہونے لگی،سروے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نیول حکام نے کہاہے کہ ملازمت کے مْشکل اور سخت تقاضوں کے پیش نظر نیوی سے وابستہ افراد کے لیے شادی بیاہ جیسے سماجی امور کو ساتھ چلانا مشکل ہو رہا ہے۔ وہ وقت زیادہ دورنہیں رہا جب نیوی میں ملازمت کرنے کے لیے کسی بھی اہلکارکے لیے شادی ناممکن ہوجائے گی۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading ملازمت کے مشکل تقاضوں کے پیش نظر امریکی نیوی میں شادی ناممکن ہونے لگی،سروے

ن لیگ کے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوار شہباز شریف نہیں بلکہ کون ہو گا؟ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پی ٹی آئی کے غلام سرور سے الیکشن ہارنے کے بعد کیا کرنیوالے ہیں؟روزنامہ جنگ کے رپورٹر صالح ظافر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ کے معروف و سینئر رپورٹر محمد صالح ظافر نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کیلئے اپنے حریف سرور خان کی جانب سے خالی چھوڑی گئی نشست پر ضمنی الیکشن لڑیں گے ۔چوہدری نثار کو 25جولائی کے انتخابات میں شکست… Continue 23reading ن لیگ کے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوار شہباز شریف نہیں بلکہ کون ہو گا؟ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پی ٹی آئی کے غلام سرور سے الیکشن ہارنے کے بعد کیا کرنیوالے ہیں؟روزنامہ جنگ کے رپورٹر صالح ظافر کے سنسنی خیز انکشافات

اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی ناکا بندی توڑنے کی کوشش کرنے والی ناروے کی کشتی پکڑ لی

datetime 30  جولائی  2018

اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی ناکا بندی توڑنے کی کوشش کرنے والی ناروے کی کشتی پکڑ لی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی کی سمندری ناکا بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے یورپی امدادی کارکنان کی ایک کشتی پکڑ لی ہے۔ کشتی پر ناروے کا پرچم لہرا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ (ان امدادی کارکنان کی) سرگرمی کسی غیر معمولی واقعے کے… Continue 23reading اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی ناکا بندی توڑنے کی کوشش کرنے والی ناروے کی کشتی پکڑ لی

وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت ،سپریم کورٹ نے معاملہ عمران خان پر چھوڑتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 30  جولائی  2018

وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت ،سپریم کورٹ نے معاملہ عمران خان پر چھوڑتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(سی پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کا معاملہ نئی حکومت پر چھوڑ دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں اسلام آباد میں پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے نوٹس… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت ،سپریم کورٹ نے معاملہ عمران خان پر چھوڑتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

’’بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی‘‘جس طریقے سے نواز شریف کو وزیراعظم بنایا گیا اسی طرح عمران کو بھی بنایا جا رہا ہے، نئے وزیراعظم کا انجام کیا ہونیوالا ہے؟ نواز شریف انا اور چوہدری نثار ہوا کے گھوڑے کے سوار، انا والے کی عزت باقی، ہوا والا عبرت کا نشان بن گیا،حامد میر کا انکشافات سے بھرپور تہلکہ خیز کالم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔کراچی اور کچرا ایک دوسرے کی پہچان بن چکے ہیں ۔کراچی کا کچرا صرف گندگی کا ڈھیر نہیں رہا بلکہ اس گندگی میں سے کبھی کبھی ایسی چیزیں… Continue 23reading ’’بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی‘‘جس طریقے سے نواز شریف کو وزیراعظم بنایا گیا اسی طرح عمران کو بھی بنایا جا رہا ہے، نئے وزیراعظم کا انجام کیا ہونیوالا ہے؟ نواز شریف انا اور چوہدری نثار ہوا کے گھوڑے کے سوار، انا والے کی عزت باقی، ہوا والا عبرت کا نشان بن گیا،حامد میر کا انکشافات سے بھرپور تہلکہ خیز کالم

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس کی سماعت آج کس وقت ہونے جا رہی ہے، بڑی خبر آگئی

datetime 30  جولائی  2018

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس کی سماعت آج کس وقت ہونے جا رہی ہے، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی عدالتی تاریخ کا پہلا واقعہ جب کسی اعلیٰ عدلیہ کے جج کے خلاف ریفرنس کھلی عدالت میں سنا جائے گا،سپریم جوڈیشل کونسل آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت کریگی،سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان… Continue 23reading جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس کی سماعت آج کس وقت ہونے جا رہی ہے، بڑی خبر آگئی

یہ کام ابھی نہ کرو!صدر ممنون بھی موجودہ سیاسی صورتحال میں کھل کر سامنے آگئے ،پنجاب ،سندھ اورخیبر پختونخوا کے گورنرز کو کیا کام کرنے کا مشورہ دے ڈالا

datetime 30  جولائی  2018

یہ کام ابھی نہ کرو!صدر ممنون بھی موجودہ سیاسی صورتحال میں کھل کر سامنے آگئے ،پنجاب ،سندھ اورخیبر پختونخوا کے گورنرز کو کیا کام کرنے کا مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنر ز نے صدر ممنون حسین کے ساتھ مشاور ت کے بعد مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تینو ں صوبوں کے گورنر فی الحال مستعفی نہیں ہورہے اور انہوں نے یہ فیصلہ صدر مملکت سے مشور ے کے بعد کیا… Continue 23reading یہ کام ابھی نہ کرو!صدر ممنون بھی موجودہ سیاسی صورتحال میں کھل کر سامنے آگئے ،پنجاب ،سندھ اورخیبر پختونخوا کے گورنرز کو کیا کام کرنے کا مشورہ دے ڈالا

عمران خان کا تمام سارک ممالک کے سربراہان کو حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ ،جانتے ہیں بھارت سے کون آئیگا؟

datetime 30  جولائی  2018

عمران خان کا تمام سارک ممالک کے سربراہان کو حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ ،جانتے ہیں بھارت سے کون آئیگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی تقریب میں سارک کے تمام رکن ممالک کے سربراہان کو شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کی معروف کاروباری شخصیت اور کرکٹ کے ایک بڑے فنانسر وینو گوپال دھوت کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دفتر سے انہیں… Continue 23reading عمران خان کا تمام سارک ممالک کے سربراہان کو حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ ،جانتے ہیں بھارت سے کون آئیگا؟