پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت ،سپریم کورٹ نے معاملہ عمران خان پر چھوڑتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 30  جولائی  2018 |

لاہور(سی پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کا معاملہ نئی حکومت پر چھوڑ دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں اسلام آباد میں پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے نوٹس کے بعد پانی کی صورتحال میں کچھ بہتری آئی ہے بہتر ہوگا کہ معاملہ نئی حکومت پرچھوڑ دیں۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ حکومت ہر 2 ماہ بعد واٹر سپلائی سے متعلق رپورٹ دے اور ٹینکر مافیا کے حوالے سے مناسب اقدامات کرے ۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں پانی کی قلت کے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…