جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

نواز شریف، مریم نواز سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے ایسی شخصیات پہنچ گئیں کہ دیکھتے ہی سابق وزیراعظم کے چہرے پر رونق آگئی ،مریم کی خوشی بھی دیدنی

datetime 2  اگست‬‮  2018

نواز شریف، مریم نواز سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے ایسی شخصیات پہنچ گئیں کہ دیکھتے ہی سابق وزیراعظم کے چہرے پر رونق آگئی ،مریم کی خوشی بھی دیدنی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے اڈیالہ میں ملاقات کیلئے اہل خانہ اور پارٹی رہنمائوں کی آمد۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد قیدبامشقت کاٹتے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی اور داماد کیپٹن صفدر سے ملاقات کیلئےاہل خانہ… Continue 23reading نواز شریف، مریم نواز سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے ایسی شخصیات پہنچ گئیں کہ دیکھتے ہی سابق وزیراعظم کے چہرے پر رونق آگئی ،مریم کی خوشی بھی دیدنی

آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فوادکو نوکری سے معطل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کس کی جانب سے جاری کیا گیاہے؟

datetime 2  اگست‬‮  2018

آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فوادکو نوکری سے معطل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کس کی جانب سے جاری کیا گیاہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ فواد حسن فواد کو نیب نے آشیانہ اقبال ہاوسنگ… Continue 23reading آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فوادکو نوکری سے معطل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کس کی جانب سے جاری کیا گیاہے؟

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو 5سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا عدالت برخاست ہونے تک کس چیز کی پابندی لگائی گئی

datetime 2  اگست‬‮  2018

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو 5سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا عدالت برخاست ہونے تک کس چیز کی پابندی لگائی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار، سپریم کورٹ نے 5سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کا… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو 5سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا عدالت برخاست ہونے تک کس چیز کی پابندی لگائی گئی

پیپلزپارٹی نے کراچی کو اہم ترین ہدف قرار دیدیا

datetime 2  اگست‬‮  2018

پیپلزپارٹی نے کراچی کو اہم ترین ہدف قرار دیدیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منطور وسان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے،دو تین فلائی اوور ، انڈر پاس بنائے ،اس بار کراچی میں کام کرکے دکھاناہے،اس بار کراچی کو ترجیح دیں گے۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے کراچی کو اہم ترین ہدف قرار دیدیا

فواد حسن فواد کے انکشافات تو کچھ بھی نہیں ،صاف پانی سیکنڈل میں سابق چیف ایگزیکٹو وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار،ابتدائی بیان میں ہی شہبازشریف پربجلیاں گرادیں

datetime 2  اگست‬‮  2018

فواد حسن فواد کے انکشافات تو کچھ بھی نہیں ،صاف پانی سیکنڈل میں سابق چیف ایگزیکٹو وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار،ابتدائی بیان میں ہی شہبازشریف پربجلیاں گرادیں

لاہور(سی پی پی)پنجاب صاف پانی کمپنی سکینڈل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم اجمل وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وسیم اجمل نے مہنگے ٹھیکے دینے کا ملبہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر ڈال دیا، وسیم اجمل نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading فواد حسن فواد کے انکشافات تو کچھ بھی نہیں ،صاف پانی سیکنڈل میں سابق چیف ایگزیکٹو وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار،ابتدائی بیان میں ہی شہبازشریف پربجلیاں گرادیں

امریکی اقدامات کے بعد چین نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2018

امریکی اقدامات کے بعد چین نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے امریکی اقدامات پر جوابی کاروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دباو اور بلیک میلنگ کی پالیسی ناکام ہو گی ، چین اپنے قانونی مفادات و حقوق کا بھرپور تحفظ کرے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکہ کے چین کی برآمدی مصنوعات کے… Continue 23reading امریکی اقدامات کے بعد چین نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

چین کو قابو کرنے کے لیے امریکہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  اگست‬‮  2018

چین کو قابو کرنے کے لیے امریکہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

واشنگٹن(آئی این پی )ٹرمپ انتظامیہ نے چینی ساختہ 200 بلین مالیت کی 5 ہزار مصنوعات پر محصول کی شرح کو 10 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد نے کا فیصلہ کیا ہے، ٹرمپ انتظامیہ شرح ٹیکس بڑھا کر بیجنگ پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے چینی ساختہ 200 بلین… Continue 23reading چین کو قابو کرنے کے لیے امریکہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

امریکہ نے عبدالرحمن الدخیل کا نام دہشت گردوں کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل کر دیا، عبدالرحمن الدخیل کون ہیں اور انہیں فہرست میں کیوں شامل کیا گیا؟

datetime 2  اگست‬‮  2018

امریکہ نے عبدالرحمن الدخیل کا نام دہشت گردوں کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل کر دیا، عبدالرحمن الدخیل کون ہیں اور انہیں فہرست میں کیوں شامل کیا گیا؟

واشنگٹن(آئی این پی )عبدالرحمن الدخیل کا نام دہشت گردوں کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل،عبدالرحمن الدخیل ایک طویل مدت سے عالمی دہشت گردی کی خصوصی فہرست میں شامل رہے ہیں اور وہ 1997 اور 2001 کے دوران لشکر طیبہ کی سرگرمیوں میں حصہ لیتا رہا جو بھارت پر حملوں میں ملوث تھی۔امریکی محکمہ خارجہ نے… Continue 23reading امریکہ نے عبدالرحمن الدخیل کا نام دہشت گردوں کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل کر دیا، عبدالرحمن الدخیل کون ہیں اور انہیں فہرست میں کیوں شامل کیا گیا؟

ایران کو شمالی کوریا نہ سمجھا جائے ، ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دے دیا

datetime 2  اگست‬‮  2018

ایران کو شمالی کوریا نہ سمجھا جائے ، ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دے دیا

تہران(آئی این پی )ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر مشروط مذاکرات کی پیش کش کو ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شمالی کوریا نہیں کہ مذاکرات کے لیے سر تسلیم خم کر لے،ایران ٹرمپ کی چال بزیوں کو سمجھتا ہے… Continue 23reading ایران کو شمالی کوریا نہ سمجھا جائے ، ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دے دیا