جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے کراچی کو اہم ترین ہدف قرار دیدیا

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منطور وسان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے،دو تین فلائی اوور ، انڈر پاس بنائے ،اس بار کراچی میں کام کرکے دکھاناہے،اس بار کراچی کو ترجیح دیں گے۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے مقابلے میں پیپلز پارٹی

کو نقصان پہنچایا گیا،مخلوط حکومت میں گڈ گورننس نہیں ہو سکتی،مخلوط حکومت کیساتھ مل کرجوکرناچاہتے تھے نہیں کرسکے۔منظور وسان نے کہا کہ سندھ میں کام کر کے دکھائیں گے اورکراچی کو فوقیت دیں گے۔ انہون نے کہا دو تین فلائی اوور ، انڈر پاس بنائے ،اس بار کراچی میں کام کرکے دکھاناہے،اس بار کراچی کو ترجیح دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…