دیامر میں سیشن جج کی گاڑی پر شرپسندوں کا حملہ، ملک عنایت اورانکے اہلخانہ بال بال بچے،جانتے ہیں ملک عنایت کس کے جنازے میں شرکت کیلئے جارہے تھے؟
گلگت(سی پی پی)ضلع دیامر کے علاقے داریل میں شرپسندوں نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں جج اور ان کے اہلخانہ محفوظ رہے، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے داریل میں مقامی… Continue 23reading دیامر میں سیشن جج کی گاڑی پر شرپسندوں کا حملہ، ملک عنایت اورانکے اہلخانہ بال بال بچے،جانتے ہیں ملک عنایت کس کے جنازے میں شرکت کیلئے جارہے تھے؟