چین میں مسلمانوں کیساتھ ایساسلوک کیا جانے لگاجو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،اقوام متحدہ کا سنسنی خیز انکشاف
بیجنگ /جنیوا(اے این این) اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسے بہت سی مصدقہ رپورٹیں موصول ہوئی ہیں کہ چین میں اویغور اقلیت کے تقریبا 10 لاکھ افراد کو بہت بڑے خفیہ حراستی کیمپ نما مقام پر تحویل میں رکھا گیا ہے۔اقوام متحدہ میں نسلی امتیاز کے خاتمے سے… Continue 23reading چین میں مسلمانوں کیساتھ ایساسلوک کیا جانے لگاجو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،اقوام متحدہ کا سنسنی خیز انکشاف