عمران خان فوری یہ کام کریں،رحمن ملک نے وزیر اعظم کو خط لکھ کرکیا مطالبہ کرڈالا؟
اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان سے الیکشن کے روز الیکشن کمیشن کے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ٹی ایس) کی ناکامی پر ٹیکنیکل کمیٹی بنانے کی درخواست کی ہے۔ رحمان ملک کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھا گیا جس میں کہا گیا کہ داخلہ کمیٹی کو… Continue 23reading عمران خان فوری یہ کام کریں،رحمن ملک نے وزیر اعظم کو خط لکھ کرکیا مطالبہ کرڈالا؟