ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

(ن) لیگ نے پیپلز پارٹی سے اہم ترین عہدہ چھین لیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی ) سینیٹ سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فرازکے سینیٹ میں بطور قائدایوان تقررکاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ شیری رحمان سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے فارغ ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکیا تھا جس کے بعد سینیٹ سیکریٹریٹ نے شبلی فرازکے تقررکاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ

شیری رحمان کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے فارغ ہونے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے راجہ ظفرالحق کواپوزیشن لیڈرمقررکرتے ہوئے ان کے تقررکا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قائد ایوان کے لیے نامزد سینیٹر شبلی فراز کا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور وہ معروف شاعر احمد فراز مرحوم کے صاحبزادے ہیں، شبلی فراز مارچ 2015 میں جنرل نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…