14 اکتوبر کو غیورلیگی کارکن کسی کو مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دینگے،شیخ چلی کے بھتیجے کو عبرتناک شکست دیں گے، ن لیگ کا دعویٰ
راولپنڈی آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹرچوہدری تنویرخان ،میئرراولپنڈی سردارنسیم خان اورقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60سے مسلم لیگ ن کے نامزدامیدوارسجادخان نے کہاہے کہ 25جولائی کوملک بھرمیں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کامینڈیٹ چوری کرلیاگیاہے اگردھاندلی نہ کی جاتی توملک بھر میں میاں محمدنوازشریف اورمیاں شہبازشریف کے کروڑوں چاہنے… Continue 23reading 14 اکتوبر کو غیورلیگی کارکن کسی کو مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دینگے،شیخ چلی کے بھتیجے کو عبرتناک شکست دیں گے، ن لیگ کا دعویٰ