نواز شریف کے گارڈز کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے کیمرہ مین کی حالت تشویشناک، گارڈ گرے ہوئے کیمرہ مین پر دونوں پیروں سے چھلانگیں لگاتا رہا، افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے گارڈز نے فوٹو بنانے کی کوشش کرنے والے ایک نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد کیا، تشدد کے اس واقعے پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا، جب اس معاملے کا علم سپیکر قومی اسمبلی کو ہوا تو… Continue 23reading نواز شریف کے گارڈز کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے کیمرہ مین کی حالت تشویشناک، گارڈ گرے ہوئے کیمرہ مین پر دونوں پیروں سے چھلانگیں لگاتا رہا، افسوسناک انکشافات