ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی ایم کا ایک اور ڈھونگ بے نقاب، سانحہ APS کی تقریب کے دوران منظور پشتین کے چیلوں نے پاک فوج کے خلاف نعرے لگائے جس پر شہید بچوں کے والدین نے انہیں دھکے دے کر ہال سے نکال دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی ایم کا ایک اور ڈھونگ بے نقاب ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی ناکام بنا دی گئی، سانحہ اے پی سی کی یاد میں ہونے والی تقریب میں منظور پشتین کے چیلوں نے پاک فوج کے خلاف

نعرے لگائے، جس پر وہاں موجود شہید بچوں کے والدین پاکستان مخالف عناصر کو دھکے دے کر ہال سے باہر نکال دیا، پی ٹی ایم کے کارکنان ہال سے جاتے ہوئے بھی پاک فوج کے خلاف نعرے لگا رہے تھے، شہید بچوں کے والدین نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…