صدر بننے کے بعد اگلے ہی دن عارف علوی نے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف علوی نے صدر منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا، عارف علوی نے اپنا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز صدارتی انتخاب میں تحریک انصاف کے عارف علوی 353 ووٹ لے کر پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہو ئے تھے جبکہ ان… Continue 23reading صدر بننے کے بعد اگلے ہی دن عارف علوی نے استعفیٰ دیدیا