اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

صدر بننے کے بعد اگلے ہی دن عارف علوی نے استعفیٰ دیدیا‎

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف علوی نے صدر منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا، عارف علوی نے اپنا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز صدارتی انتخاب میں تحریک انصاف کے عارف علوی 353 ووٹ لے کر پاکستان کے 13 ویں صدر

منتخب ہو ئے تھے  جبکہ ان کے مدمقابل اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار مولانا فضل الرحمان نے 185 اور پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن نے 124 ووٹ حاصل کئے۔ عارف علوی 9 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔چیف جسٹس  ثاقب نثار نومنتخب صدر سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…