مالم جبہ اراضی کیس میں وزیراعلی کے پی کو کلین چٹ نہیں دی، ترجمان نیب نے وزیراعلیٰ محمود خان کے دعوے کو غلط قرار دے دیا، دوٹوک اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق مالم جبہ اراضی کیس میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کوئی کلین چٹ نہیں دی،پیر کے وز وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مالم جبہ اراضی کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوئے تھے جہاں انہیں نیب پشاور نے مالم جبہ میں 275 ایکڑ سرکاری زمین کو لیز… Continue 23reading مالم جبہ اراضی کیس میں وزیراعلی کے پی کو کلین چٹ نہیں دی، ترجمان نیب نے وزیراعلیٰ محمود خان کے دعوے کو غلط قرار دے دیا، دوٹوک اعلان