جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کا بڑا فیصلہ, اسحاق ڈار اور انکی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی حکومت کا بڑا فیصلہ, اسحاق ڈار اور انکی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار اوران کی اہلیہ کے پاسپورٹس منسوخ کردئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مقیم اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاس سفارتی پاسپورٹس تھے جو دفترخارجہ نے منسوخ کردئیے ہیں ٗ قانون کے مطابق اسحق ڈار وزیرخزانہ کا عہدہ چھوڑنے کے بعد 30دن کے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا بڑا فیصلہ, اسحاق ڈار اور انکی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ

سعودی عرب کے جنوبی علاقے الظہران میں زلزلے کیوں آتے ہیں؟چیئرمین ارضیاتی سائنس کونسل نے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

سعودی عرب کے جنوبی علاقے الظہران میں زلزلے کیوں آتے ہیں؟چیئرمین ارضیاتی سائنس کونسل نے راز سے پردہ اٹھا دیا

ریاض(سی پی پی)سعودی عرب میں ارضیاتی سائنس کونسل کے چیئرمین اور زلزلہ مطالعاتی مرکز کے سپروائزر ڈاکٹرعبداللہ العمری نے کہا ہے کہ جنوبی علاقے الظہران میں زلزلوں کا آنا ایک فطری امر ہے۔العمری نے بتایا کہ گذشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے سعودی عرب کی سرحد پر شمال مغربی یمن میں… Continue 23reading سعودی عرب کے جنوبی علاقے الظہران میں زلزلے کیوں آتے ہیں؟چیئرمین ارضیاتی سائنس کونسل نے راز سے پردہ اٹھا دیا

ایران، امریکا محاذ آرائی سوشل میڈیا پر منتقل،خامنہ ای اور پومپیو کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ایران، امریکا محاذ آرائی سوشل میڈیا پر منتقل،خامنہ ای اور پومپیو کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران اور امریکا کے درمیان جاری روایتی محاذ آرائی سوشل میڈیا پر منتقل ہوگئی ۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ ہوا۔ دونوں نے دعویٰ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے بہی خواہ ہیں… Continue 23reading ایران، امریکا محاذ آرائی سوشل میڈیا پر منتقل،خامنہ ای اور پومپیو کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

’’ابخازیا‘‘ کے وزیر اعظم دمشق سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

’’ابخازیا‘‘ کے وزیر اعظم دمشق سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں ہلاک

سکھومی(انٹرنیشنل ڈیسک)بحر الاسود کے مشرقی ساحل پر واقع متنازع علاقے ابخازیا کے وزیراعظم گذشتہ روز شام کے دورے سے واپسی پر اپنے ملک میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق ابخازیاکے وزیر اعظم گیناڈی گاگولیا ایک ٹریفک حادثے میں چل بسے۔حاثہ گوڈاووٹا کے مقام پر پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت… Continue 23reading ’’ابخازیا‘‘ کے وزیر اعظم دمشق سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں ہلاک

مقتدیٰ الصدرکی جماعت کا بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم عبادی سے استعفے کا مطالبہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

مقتدیٰ الصدرکی جماعت کا بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم عبادی سے استعفے کا مطالبہ

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں مئی میں منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والے اتحاد سائرون نے جنوبی شہر بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم حیدر العبادی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقتدیٰ الصدر کے زیر قیادت سائرون نے بصرہ کے ہوائی اڈے پر راکٹ حملے کے بعد ایک… Continue 23reading مقتدیٰ الصدرکی جماعت کا بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم عبادی سے استعفے کا مطالبہ

خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی شہری مدینہ منورہ سے گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی شہری مدینہ منورہ سے گرفتار

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مدینہ منورہ گورنری کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایک تجارتی مرکز میں خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ ملزم کی نشاندہی کے بعد مدینہ منورہ میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر ملزم… Continue 23reading خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی شہری مدینہ منورہ سے گرفتار

متحدہ عرب امارات میں 1000 سال پرانی مسجد دریافت،مزید چھان بین جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں 1000 سال پرانی مسجد دریافت،مزید چھان بین جاری

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ماہرین آثار قدیمہ ایک ہزار سال پرانی مسجد کے حوالے سے مزید تحقیقات اور چھان بین کررہے ہیں۔امارات میں سامنے آنے والی پرانی مسجد کے بارے میں خیال ہے کہ یہ مسجد اس علاقے میں دین اسلام کی اشاعت کے اتبدائی عرصے میں تعمیر کی گئی تھی۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 1000 سال پرانی مسجد دریافت،مزید چھان بین جاری

جو کام حکومت نہ کرسکی پاک فوج نے کردکھایا ،پاک افغان سرحدی علاقے میں بجلی فراہم،کئی گھر روشن‎

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

جو کام حکومت نہ کرسکی پاک فوج نے کردکھایا ،پاک افغان سرحدی علاقے میں بجلی فراہم،کئی گھر روشن‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحدی علاقے بدر گیگا خیل میں پاک فوج کے تعاون سے  بجلی فراہم کر دی گئی، ابتدائی طور پر 100 گھروں میں بجلی مہیا کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی پاور پلانٹ کا افتتاح کانی گرم کےڈپٹی کمانڈر کرنل علی جعفری نے کیا۔ ان کاکہناہےکہ قیام امن… Continue 23reading جو کام حکومت نہ کرسکی پاک فوج نے کردکھایا ،پاک افغان سرحدی علاقے میں بجلی فراہم،کئی گھر روشن‎

جعلی پاسپورٹس پر بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانی گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

جعلی پاسپورٹس پر بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانی گرفتار

منامہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بحرین کے سکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جعلی پاسپورٹس اور مملکت میں داخل ہونے والے 14 مشتبہ ایرانی شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کے کریمینل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر… Continue 23reading جعلی پاسپورٹس پر بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانی گرفتار