ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب کے جنوبی علاقے الظہران میں زلزلے کیوں آتے ہیں؟چیئرمین ارضیاتی سائنس کونسل نے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ریاض(سی پی پی)سعودی عرب میں ارضیاتی سائنس کونسل کے چیئرمین اور زلزلہ مطالعاتی مرکز کے سپروائزر ڈاکٹرعبداللہ العمری نے کہا ہے کہ جنوبی علاقے الظہران میں زلزلوں کا آنا ایک فطری امر ہے۔العمری نے بتایا کہ گذشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے سعودی عرب کی سرحد پر شمال مغربی یمن میں چار درجے کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز سعودی عرب کے جنوبی علاقے الظہران اور یمن کے صعدہ شہر کے درمیان گہرائی میں تھا۔

ماہر ارضیات کا کہنا تھا کہ جنوبی سعودی عرب زلزلوں کے حوالے سے مشہورہے جہاں اکثر زلزلے آتے ہیں۔ سنہ 1982 میں الزمار میں آنے والے خوف ناک زلزلے کے نتیجے میں 3 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ چونکہ اس علاقے میں آتش فشاں چٹانوں ،عرب شیلڈ پر مشتمل ہے اور اس کے مغرب میں فیفا کے پہاڑی سلسلے واقعے ہیں۔ بحر احمر میں یہ آپس میں کہیں کہیں سے ملے ہوئے ہیں۔ اس علاقے میں زیرزمین ہونے والے زلزلے کو زمین کی سطح پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…