میری بیٹی نے12 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی : مہیش بھٹ کا انکشاف
ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور فلمساز وہدایت کار مہیش بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میری بیٹی شاہین بھٹ نے 12 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی تھی۔بالی ووڈ کو ’سڑک‘، ’عاشقی‘، ’زخم‘، ’دشمن‘، ’مرڈر‘ اور ’راز‘ سمیت متعدد کامیاب فلمیں دینے والے نامور ہدایت کار مہیش بھٹ نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے… Continue 23reading میری بیٹی نے12 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی : مہیش بھٹ کا انکشاف