وزیر اعظم ہاؤس کے زیر استعمال پہلی گاڑی کی نیلامی ہوگئی ٹویوٹا کرولاالٹس 2010 کتنے میں بکی؟قیمت اتنی کہ جان کرآپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم ہاؤس کے زیر استعمال پہلی گاڑی ٹویوٹا کرولاالٹس 2010 ماڈل سیالکوٹ کے رہائشی فیضان ملک نے 11 لاکھ20 ہزار میں خریدی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیر اعظم کے گاڑیوں کی نیلامی 11 بجے شروع ہوئی جس میں سب سے پہلی وزیر اعظم ہاؤس کے زیر استعمال گاڑی ٹویوٹا کرولاالٹس… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس کے زیر استعمال پہلی گاڑی کی نیلامی ہوگئی ٹویوٹا کرولاالٹس 2010 کتنے میں بکی؟قیمت اتنی کہ جان کرآپ کو بھی یقین نہیں آئیگا