ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیاد ہ کرکٹ کھیلیں : شعیب ملک

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیاد ہ کرکٹ کھیلیں : شعیب ملک

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہاہے کہ پاک بھارت میچ کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہوتا ہے ، دونوں ٹیموں کیلئے بہترہے کہ آپس میں زیادہ سے زیادہ کرکٹ کھیلیں۔ذرائع کے مطابق پاک بھارت ٹیموں نے دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں جم کر پریکٹس… Continue 23reading پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیاد ہ کرکٹ کھیلیں : شعیب ملک

عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات نہیں کی بلکہ۔۔۔پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات نہیں کی بلکہ۔۔۔پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کردی

کراچی(آن لائن)تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات نہیں کی، حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کل کالا باغ ڈیم بنانے کی بات نہیں کی، دیامر بھاشا ڈیم بنارہے ہیں،افغانیوں اور بنگالیوں کو… Continue 23reading عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات نہیں کی بلکہ۔۔۔پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کردی

پاکستان کے پانچ کھلاڑی بھارت کیلئے خطرہ ثابت ہونگے

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کے پانچ کھلاڑی بھارت کیلئے خطرہ ثابت ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ 2018 میں بھارت کیخلاف پاکستان کے پانچ کھلاڑی خطرناک ثابت ہونگے ۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے پانچ اہم پاکستانی کھلاڑیوں پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ کھلاڑی بھارت کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ٗ ان کھلاڑیوں میں پاکستانی بیٹسمین اور بولر دونوں شامل ہیں ۔فخر زمان نے چیمپئنز… Continue 23reading پاکستان کے پانچ کھلاڑی بھارت کیلئے خطرہ ثابت ہونگے

عمران خان آج سعودی عرب جائینگے،جانتے ہیں وزیر اعظم کا دورہ کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

عمران خان آج سعودی عرب جائینگے،جانتے ہیں وزیر اعظم کا دورہ کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا؟

اسلا م آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورہ پر آج منگل کوسعودی عرب جائیں گے جہاں وہ سعودی فرمارواں شاہ بن عبدالعزیز سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج منگل کوسعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے… Continue 23reading عمران خان آج سعودی عرب جائینگے،جانتے ہیں وزیر اعظم کا دورہ کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا؟

مجھے کرکٹر بنانے کیلئے والد نے گاڑی پر چکن تک بیچا : معین علی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

مجھے کرکٹر بنانے کیلئے والد نے گاڑی پر چکن تک بیچا : معین علی

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش آل راؤنڈر معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں کرکٹر بنانے کیلئے بہت محنت کی ٗانہوں نے گاڑی پرچکن فروخت کی اورمجھے گھر میں بولنگ مشین لا کر دی۔انگلش ٹیسٹ کرکٹر معین علی نے یہ سنسنی خیز انکشاف اپنی سوانح حیات میں کیاجس میں انہوں نے بتایا… Continue 23reading مجھے کرکٹر بنانے کیلئے والد نے گاڑی پر چکن تک بیچا : معین علی

حکومت چلانا اناڑیوں کا کام نہیں،صرف گورنر ہاؤ سز کھولنے اور گاڑیاں نیلام کرکے ملک نہیں چلے گا ،(ن)لیگ ،پی ٹی آئی حکومت پر چڑھ دوڑی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

حکومت چلانا اناڑیوں کا کام نہیں،صرف گورنر ہاؤ سز کھولنے اور گاڑیاں نیلام کرکے ملک نہیں چلے گا ،(ن)لیگ ،پی ٹی آئی حکومت پر چڑھ دوڑی

اسلام آباد(آن لا ئن ) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ صرف گورنر ہاؤ سز کھولنے اور گاڑیاں نیلام کرکے ملک نہیں چلے گا اورنہ ہی ڈیم چندے کے پیسوں سے تعمیر ہوتے ہیں، دیامیر بھاشا ڈیم کے لیے ہماری حکومت نے 122 ارب روپے جاری کیے… Continue 23reading حکومت چلانا اناڑیوں کا کام نہیں،صرف گورنر ہاؤ سز کھولنے اور گاڑیاں نیلام کرکے ملک نہیں چلے گا ،(ن)لیگ ،پی ٹی آئی حکومت پر چڑھ دوڑی

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ کل کھیلا جائیگا

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ (کل) بدھ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین میچ 19ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے ٗدونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کے تمام ٹکٹس میچ سے قبل فروخت ہوچکے ہیں۔… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ کل کھیلا جائیگا

سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمن کرکٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 21 ستمبر کو… Continue 23reading سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن) کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور اور نیشنل بنک کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور وائٹس اور حبیب بنک… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے