اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی کے بعداب نواز شریف کو احتساب عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی کے بعداب نواز شریف کو احتساب عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو آج کی حاضری سے استثنیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی گئی جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو آج… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی کے بعداب نواز شریف کو احتساب عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین مشاورت کا آغاز

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین مشاورت کا آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ اقتصادی اعداد و شمار اور مستقبل کی معاشی پالیسییوں کے حوالے سے گفتو شنید کا آغاز کردیا جس کے بعد متوقع طور پر ادائیگیوں کے توازن برقرار رکھنے کے لیے مدد حاصل ہوسکے گی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا… Continue 23reading آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین مشاورت کا آغاز

’’یہ وزیر فوری عدالت میں حاضر ہو‘‘ چیف جسٹس نے عمران خان کی کابینہ کے کس رکن کو بلالیا اور کیوں؟بڑی خبر آگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

’’یہ وزیر فوری عدالت میں حاضر ہو‘‘ چیف جسٹس نے عمران خان کی کابینہ کے کس رکن کو بلالیا اور کیوں؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے گیس اور پٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا ٹیکسز کے خلاف ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کو فوری طور پر عدالت طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی بنچ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج گیس اور پٹرولیم… Continue 23reading ’’یہ وزیر فوری عدالت میں حاضر ہو‘‘ چیف جسٹس نے عمران خان کی کابینہ کے کس رکن کو بلالیا اور کیوں؟بڑی خبر آگئی

رواں برس عالمی تجارت میں اضافہ متوقع شرح سے کم ہو گا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

رواں برس عالمی تجارت میں اضافہ متوقع شرح سے کم ہو گا

کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ تجارت نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں برس عالمی تجارت میں اضافہ متوقع شرح سے کم ہو گا۔ادارے کے مطابق اس سال عالمی تجارت میں 4.4 فیصد اضافہ ہو سکے گا۔ 2019 کے لیے 4.0 فیصد اضافہ کی توقع ظاہر کی گئی تھی تاہم ایسا نہیں ہوا کیوں کہ دنیا… Continue 23reading رواں برس عالمی تجارت میں اضافہ متوقع شرح سے کم ہو گا

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آلودگی,مچھلی کی پیداوار میں 70 فیصد کمی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آلودگی,مچھلی کی پیداوار میں 70 فیصد کمی

کراچی(این این آئی)سندھ کے ساحلی علاقوں میں ما حولیاتی آلودگی ، ڈیپ سی فشنگ، تمر کی کٹائی اور ڈیلٹا میں پانی نہ ہونے کے باعث مچھلی کی پیداوار میں 70فیصد تک کمی ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ،کئی اقسام کی مچھلیوں کی نسلیں مقامی پانیوں میں دستیاب ہی نہیں ہیں ،اس حوالے سے فشر… Continue 23reading سندھ کے ساحلی علاقوں میں آلودگی,مچھلی کی پیداوار میں 70 فیصد کمی

دنیا کا پہلا 5 کیمروں والا اسمارٹ فون

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

دنیا کا پہلا 5 کیمروں والا اسمارٹ فون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر اسمارٹ فونز میں زیادہ سے زیادہ کیمرے لگانے کی جنگ کی بات کی جائے تو لگتا ہے کہ ایل جی اس معاملے میں بازی مارنے والی ہے۔ کیونکہ اس کا نیا فلیگ شپ فون ایل جی وی 40 دنیا کا پہلا فون ہوگا جس میں مجموعی طور پر 5 کیمرے دیئے… Continue 23reading دنیا کا پہلا 5 کیمروں والا اسمارٹ فون

دنیا کا پہلا 10 جی بی ریم والا اسمارٹ فون

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

دنیا کا پہلا 10 جی بی ریم والا اسمارٹ فون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ کو ایسا لگتا ہے کہ اسمارٹ فون مختلف کاموں کے دوران سست ہوجاتا ہے تو دنیا کے پہلے 10 جی بی ریم والی ڈیوائس آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ جی ہاں پہلی بار دوہرے ہندسے پر مشتمل ریم والا فون جلد سامنے آنے والا ہے۔ چین ریگولیٹری باڈی کے… Continue 23reading دنیا کا پہلا 10 جی بی ریم والا اسمارٹ فون

چین میں ماربل و دیگر پتھروں کی نمائش مارچ میں ہوگی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

چین میں ماربل و دیگر پتھروں کی نمائش مارچ میں ہوگی

کراچی(این این آئی) چین میں ماربل، گرینائٹ، سلیب، بلاکس اورپتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں ہوگی،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ)کے مطابق 4 روزہ نمائش 6مارچ سے شروع گی اور9مارچ کو ختم ہوگی، ٹڈاپ نے نمائش میں شرکت کی فیس 2لاکھ 4ہزار روپے مقرر کی ہے ،نمائش میں شرکت کی خواہشمند کمپنیوں اوراداروں… Continue 23reading چین میں ماربل و دیگر پتھروں کی نمائش مارچ میں ہوگی

کیا کزن میرج مستقبل کی اولاد کے لیے خطرناک ہوتی ہے؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

کیا کزن میرج مستقبل کی اولاد کے لیے خطرناک ہوتی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا خاندان میں شادیاں یا یوں کہہ لیں کزن میرج سے بچوں میں پیدائش نقص کا خطرہ بڑھتا ہے ؟ تو اس کا جواب اتنا آسان نہیں بلکہ ایسا بنیادی جینیاتی اصولوں سے واقفیت ضروری ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں پاکستان میں خاندان میں شادیوں کا رواج کافی زیادہ ہے تو… Continue 23reading کیا کزن میرج مستقبل کی اولاد کے لیے خطرناک ہوتی ہے؟