پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری ، متعددعلاقوں میں 6انچ تک برف پڑی ،زمینی راستہ منقطع ہوگیا
سکردو(آئی این پی )سکردو کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری طورمک،بلا مک ،گلتری اور دیوسائی میں 6انچ تک برف،شہر میں بارشوں نے موسم سرد کر دیا۔ سکردو کے بالائی علاقوں میں بدھ کے روز صبح سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے روندو کے بالائی علاقے طورمک،تھورچے ،بلامک… Continue 23reading پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری ، متعددعلاقوں میں 6انچ تک برف پڑی ،زمینی راستہ منقطع ہوگیا