جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بچے کی تھوڑی سی ٹریننگ کریں ، یہ بیچارہ کچھے میں ہے ابھی ۔۔! سینیٹر مشاہداللہ خان نے تقریر کے دوران بولنے پر پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کی کلاس لے لی،افسوسناک صورتحال

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) سینیٹ میں مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہداللہ خان نے اپنی تقریر کے دوران بولنے پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید اور وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر پر جملوں کی بو چھاڑ کر دی ، مشاہداللہ خان نے چیئرمین سینیٹ سے فیصل جاوید کے بارے میں کہا کہ ا س بچے کی تھوڑی سی ٹریننگ کریں ، یہ بیچارہ کچھے میں ہے ابھی ،یہاں مشاعرہ ہو گا منشیات نہیں ہو گی ، بے ادب لوگوں کو شاعری کا کیا پتہ ، با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب۔بدھ کو سینیٹ میں مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہداللہ خان نے اپنی تقریر

کے دوران بولنے پر چیئرمین سینیٹ سے کہاکہ ا س بچے کی تھوڑی سی ٹریننگ کریں اس کو ٹریننگ سنٹر میں بھیجیں ، یہ بیچارہ کچھے میں ہے ابھی ، مشاہداللہ خان نے وزیر ممکت حماد اظہر کو بھی ٹوک دیا اور کہا کہ یہ دوسرے ایوان کا آدمی ہے یہ صرف اپنی وزارت کی بات کر سکتا ہے ، اس کو رول نہیں پتہ ، یہ چپ کر کے بیٹھے ، ایک موقع پر فیصل جاوید نے کہا کہ یہاں مشاعرہ نہیں ہوگا ، جس پر مشاہداللہ خان نے کہا کہ یہاں مشاعرہ ہو گا منشیات نہیں ہو گی ، بے ادب لوگوں کو شاعری کا کیا پتہ ، با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…