بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں خسرہ کیخلاف ملک گیر مہم کل سے شروع کی جائیگی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں خسرہ کیخلاف ملک گیر مہم کل سے شروع کی جائیگی

کوہاٹ (این این آئی) ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں بھی خسرہ کے خلاف ملک گیر مہم کل15 اکتوبر بروز پیرسے شروع کی جارہی ہے جو مسلسل بارہ روز جاری رہ کر 27اکتوبر کو اختتام پذیر ہوجائیگی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خسرہ کے خلاف اپنی نوعیت کی اس… Continue 23reading صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں خسرہ کیخلاف ملک گیر مہم کل سے شروع کی جائیگی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار رات گئے بغیر پروٹوکول ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا، 50دن میں ایسا کام کر دیا کہ جو شہباز شریف نے 10سال میں کبھی نہیں کیا ،نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

وزیراعلیٰ عثمان بزدار رات گئے بغیر پروٹوکول ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا، 50دن میں ایسا کام کر دیا کہ جو شہباز شریف نے 10سال میں کبھی نہیں کیا ،نئی تاریخ رقم کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے ٹاؤن شپ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ادارے کاشانہ کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا اور بے سہارا بچیوں کے ساتھ وقت گزارا۔اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مجھے دوسری بار یہاں آکر دلی خوشی ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ نے بچیوں کے ساتھ مل… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار رات گئے بغیر پروٹوکول ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا، 50دن میں ایسا کام کر دیا کہ جو شہباز شریف نے 10سال میں کبھی نہیں کیا ،نئی تاریخ رقم کر دی

آج کی بڑی خبر ۔۔ وفاقی وزرا فواد چوہدری، شیخ رشید اور غلام سرور کا بھی بلاوا آگیا، کس عدالت نے کس الزام میں نوٹس جاری کر دئیے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

آج کی بڑی خبر ۔۔ وفاقی وزرا فواد چوہدری، شیخ رشید اور غلام سرور کا بھی بلاوا آگیا، کس عدالت نے کس الزام میں نوٹس جاری کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیاستدانوں کیلئے ایک نیا امتحان تیار ہے۔ الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری، شیخ رشید اور وزیر پیٹرولیم غلام سرور کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔ جواب جمع نہ کرانے پر مزید کارروائی کی جائے گی۔وزیرریلوے شیخ رشید حلقے کے امیدوار کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے… Continue 23reading آج کی بڑی خبر ۔۔ وفاقی وزرا فواد چوہدری، شیخ رشید اور غلام سرور کا بھی بلاوا آگیا، کس عدالت نے کس الزام میں نوٹس جاری کر دئیے

زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(سی پی پی)زینب کے والد نے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ قانون میں سرعام پھانسی دینے کی گنجائش موجود ہے، سرعام پھانسی دینے سے ایسے مجرمانہ فعل دوبارہ نہیں ہوں گے۔یاد رہے زینب قتل کیس کے مجرم کے ڈیتھ… Continue 23reading زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

جمال خاشقجی کے قتل کا الزام گمراہ کن،مشترکہ تحقیقات جاری ہیں، سعودی عرب

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کے قتل کا الزام گمراہ کن،مشترکہ تحقیقات جاری ہیں، سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب نے ترکی کے شہر استنبول میں سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی اور اس میں حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز نے… Continue 23reading جمال خاشقجی کے قتل کا الزام گمراہ کن،مشترکہ تحقیقات جاری ہیں، سعودی عرب

چیف جسٹس ثاقب نثار نے استعفیٰ دینے کی دھمکی د یدی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

چیف جسٹس ثاقب نثار نے استعفیٰ دینے کی دھمکی د یدی

لاہور(سی پی پی)وکلا کے سب انسپکٹر پر مبینہ تشدد کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران وکلا نعرے بازی پر چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے مستعفی ہونے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا عہدہ چھوڑ دوں گا، ناانصافی نہیں کروں گا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وکلا کے سب انسپکٹر پر مبینہ تشدد کے خلاف… Continue 23reading چیف جسٹس ثاقب نثار نے استعفیٰ دینے کی دھمکی د یدی

امریکی پادری ترکی سے رہائی کے بعد وطن روانہ،ٹرمپ کا شانداراستقبال کا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

امریکی پادری ترکی سے رہائی کے بعد وطن روانہ،ٹرمپ کا شانداراستقبال کا اعلان

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک )ترکی کی ایک عدالت نے امریکی پادری کو دہشت گردی کے الزام پر سزا سناتے ہوئے کہاہے کہ وہ دو برس زیر حراست رہ چکے ہیں، مزید وقت قید نہیں رہیں گے اور ملک سے باہر جا سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت کے فیصلے کے بعد انڈریو برنسن خصوصی طیارے پر… Continue 23reading امریکی پادری ترکی سے رہائی کے بعد وطن روانہ،ٹرمپ کا شانداراستقبال کا اعلان

یوگنڈا : مٹی کے تودے گرنے سے31 افراد ہلاک

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

یوگنڈا : مٹی کے تودے گرنے سے31 افراد ہلاک

کمپالا(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے مشرق میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے کم از کم اکتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ اس علاقے میں 2010 اور 2012 میں بھی اسی طرح کے واقعات میں تقریبا ایک سو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس وقت مٹی کے تودے گرنے سے تین دیہات… Continue 23reading یوگنڈا : مٹی کے تودے گرنے سے31 افراد ہلاک

نائجیریا : ملیشیا گروہ نے سینکڑوں بچوں کو رہا کر دیا، یونیسیف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

نائجیریا : ملیشیا گروہ نے سینکڑوں بچوں کو رہا کر دیا، یونیسیف

ابوجہ(انٹرنیشنل ڈیسک)افریقی ملک نائجیریا کے ایک نجی ملیشیا گروہ نے کم از کم آٹھ سو تینتیس بچوں کو رہا کر دیا۔ ان میں سے کئی بچوں سے بطور جنگجو کام لیا جا رہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ا قوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اسے انسانی حقوق کی کا کامیابی اور… Continue 23reading نائجیریا : ملیشیا گروہ نے سینکڑوں بچوں کو رہا کر دیا، یونیسیف