اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے مزید دو اہم رہنماؤں نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیارکرلی

datetime 24  جون‬‮  2018

تحریک انصاف کے مزید دو اہم رہنماؤں نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیارکرلی

سوات(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صدرانجینئرامیرمقام کی جانب سے سوات میں تحریک انصاف کے وکٹیں گرانے کاسلسلہ بدستورجاری ہے،حلقہ NA-2اورحلقہPK-2سوات میں تحریک انصاف کوبڑادھچکا،تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیرملک دیدارخان اورملک جہانگیرخان نے تحریک انصاف سے مستعفی ہوکرباضابطہ طورپرپاکستان مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیارکی ہے۔ صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے سوات میں پروقارشمولیتی تقریب سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے مزید دو اہم رہنماؤں نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیارکرلی

پارٹی پر قبضہ ہونے نہیں دیں گے،بعض عناصر پارٹی کو اندر سے نقصان پہنچا رہے ہیں،تحریک انصاف کے اہم رہنماولید اقبال نے بھی بغاوت کردی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 24  جون‬‮  2018

پارٹی پر قبضہ ہونے نہیں دیں گے،بعض عناصر پارٹی کو اندر سے نقصان پہنچا رہے ہیں،تحریک انصاف کے اہم رہنماولید اقبال نے بھی بغاوت کردی،دھماکہ خیز اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ولید اقبال نے کہاہے کہ چیئرمین عمران خان کارکنان کے مسائل خود سنیں، میں کسی کا مخالف نہیں لیکن پارٹی پرقبضہ نہیں ہونے دیں گے، کسی کو مجھ سے تکلیف ہے تو اس کے بدلے میں پارٹی کو نقصان پہنچائے نہ ہی کارکنوں کا استحصال کرے، پارٹی کیلئے… Continue 23reading پارٹی پر قبضہ ہونے نہیں دیں گے،بعض عناصر پارٹی کو اندر سے نقصان پہنچا رہے ہیں،تحریک انصاف کے اہم رہنماولید اقبال نے بھی بغاوت کردی،دھماکہ خیز اعلان

کلثوم نواز کی بیماری کے حوالے سے مشکوک افواہوں کا ڈراپ سین، معروف صحافی کی علاج کرنے والے ڈاکٹروں سے ملاقات، حقیقت سامنے لے آئے

datetime 24  جون‬‮  2018

کلثوم نواز کی بیماری کے حوالے سے مشکوک افواہوں کا ڈراپ سین، معروف صحافی کی علاج کرنے والے ڈاکٹروں سے ملاقات، حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اس وقت لندن میں وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کے بارے میں طرح طرح کی پیش گوئیوں کا سلسلہ جاری ہے کوئی کہہ رہا ہے کہ وہ وفات پا چکی ہیں اور کوئی کہہ رہا ہے کہ وہ زندہ ہیں، اس حوالے… Continue 23reading کلثوم نواز کی بیماری کے حوالے سے مشکوک افواہوں کا ڈراپ سین، معروف صحافی کی علاج کرنے والے ڈاکٹروں سے ملاقات، حقیقت سامنے لے آئے

’’سعودی عرب اکیسویں صدی میں داخل ہو گیا‘‘ شہزادہ الولید بن طلال کی بیٹی ’’ریم‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 24  جون‬‮  2018

’’سعودی عرب اکیسویں صدی میں داخل ہو گیا‘‘ شہزادہ الولید بن طلال کی بیٹی ’’ریم‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہزادہ الولید بن طلال کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اکیسویں صدی میں داخل ہو گیا ہے، شہزادہ الولید بن طلال نے یہ الفاظ اپنی بیٹی ریم کے گاڑی چلانے پر کہا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 28 سال پہلے خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی لگائی گئی تھی… Continue 23reading ’’سعودی عرب اکیسویں صدی میں داخل ہو گیا‘‘ شہزادہ الولید بن طلال کی بیٹی ’’ریم‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی

کیا واقعی صنم بھٹو کی بیٹی آزادے حسین کی شادی غیر مسلم نوجوان کے ساتھ ہوئی؟ دولہا کون ہے اور اس کا کس ملک کے ساتھ تعلق ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 24  جون‬‮  2018

کیا واقعی صنم بھٹو کی بیٹی آزادے حسین کی شادی غیر مسلم نوجوان کے ساتھ ہوئی؟ دولہا کون ہے اور اس کا کس ملک کے ساتھ تعلق ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

لندن (ویب ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی اور صنم بھٹو کی صاحبزادی آزادے حسین کی شادی کے حوالے سے ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ آزادے حسین کی شادی کسی غیر مسلم نوجوان کے ساتھ نہیں ہوئی ہے بلکہ آزادے حسین کے شوہر کا تعلق ان کے ننھیالی خاندان… Continue 23reading کیا واقعی صنم بھٹو کی بیٹی آزادے حسین کی شادی غیر مسلم نوجوان کے ساتھ ہوئی؟ دولہا کون ہے اور اس کا کس ملک کے ساتھ تعلق ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

جہانگیر ترین کے ساتھ تنازعے میں عمران خان کی پراسرار خاموشی پر شاہ محمود قریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، تحریک انصاف چھوڑ کر کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2018

جہانگیر ترین کے ساتھ تنازعے میں عمران خان کی پراسرار خاموشی پر شاہ محمود قریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، تحریک انصاف چھوڑ کر کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر تحریک انصاف میں اختلافات میں اضافہ ہو چکا ہے، اس حوالے سے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین بھی ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں، اس پر شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے جس کی… Continue 23reading جہانگیر ترین کے ساتھ تنازعے میں عمران خان کی پراسرار خاموشی پر شاہ محمود قریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، تحریک انصاف چھوڑ کر کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا؟ حیرت انگیز انکشاف

چوہدری نثار بالاخر کھل کرسامنے آگئے، نوازشریف کے ساتھ ساتھ شہبازشریف کو بھی کھلا چیلنج،تحریک انصاف کو بھی کھری کھری سناڈالیں، دھماکہ خیز اعلان‎

datetime 24  جون‬‮  2018

چوہدری نثار بالاخر کھل کرسامنے آگئے، نوازشریف کے ساتھ ساتھ شہبازشریف کو بھی کھلا چیلنج،تحریک انصاف کو بھی کھری کھری سناڈالیں، دھماکہ خیز اعلان‎

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے بھی اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے، انہوں نے حلقہ پی پی 10 میں اپنے پہلے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے حلقے کے ترقیاتی کاموں کا موازنہ شہباز شریف کے حلقے سے کرلیں، میاں… Continue 23reading چوہدری نثار بالاخر کھل کرسامنے آگئے، نوازشریف کے ساتھ ساتھ شہبازشریف کو بھی کھلا چیلنج،تحریک انصاف کو بھی کھری کھری سناڈالیں، دھماکہ خیز اعلان‎

عامر لیاقت نے کاغذات میں دوسری بیوی کا ذکر کیوں نہیں کیا؟عامر لیاقت کا سیدہ طوبی سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز وضاحت کردی

datetime 24  جون‬‮  2018

عامر لیاقت نے کاغذات میں دوسری بیوی کا ذکر کیوں نہیں کیا؟عامر لیاقت کا سیدہ طوبی سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز وضاحت کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 245 سے انتخابات میں حصہ لینے والے عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا۔سیدہ طوبیٰ انورعامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں ٗ نادرا ریکارڈ میں بھی عامر لیاقت ہی سیدہ طوبی کے شوہر ہیں۔عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ سیدہ… Continue 23reading عامر لیاقت نے کاغذات میں دوسری بیوی کا ذکر کیوں نہیں کیا؟عامر لیاقت کا سیدہ طوبی سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز وضاحت کردی

شیخ رشید کا انتخابی نشان بدلنے پر غور،قلم دوات‘کی جگہ اب کون سا انتخابی نشان لینے کا سوچ رہے ہیں؟ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں پرحمایت کردی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2018

شیخ رشید کا انتخابی نشان بدلنے پر غور،قلم دوات‘کی جگہ اب کون سا انتخابی نشان لینے کا سوچ رہے ہیں؟ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں پرحمایت کردی،حیرت انگیز انکشاف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مخالفین پر سیاسی تیر برسانے والے پنڈی بوائے شیخ رشید کو موٹر سائیکل کی سواری بھا گئی اورقلم دوات‘کی جگہ ’موٹرسائیکل‘ کا انتخابی نشان لینے کا سوچنے لگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ رشید اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں موٹرسائیکل پر سوار ہو کر اپنے حلقے میں نکلے اور ناشتے کے موقع… Continue 23reading شیخ رشید کا انتخابی نشان بدلنے پر غور،قلم دوات‘کی جگہ اب کون سا انتخابی نشان لینے کا سوچ رہے ہیں؟ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں پرحمایت کردی،حیرت انگیز انکشاف

1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 378