اب ہوگا دما دم مست قلندر ،(ن) لیگ نے چوہدری نثارکے مقابلے میں اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) (ن) لیگ نے ناراض پارٹی رہنما چوہدری نثار کے مقابلے میں قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی بھی 2 نشستوں پر اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 اور پی پی 10 کے لیے راجہ… Continue 23reading اب ہوگا دما دم مست قلندر ،(ن) لیگ نے چوہدری نثارکے مقابلے میں اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے











































