بلوچستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،محمودخان اچکزئی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات
کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری 27 کروڑ 75 لاکھ روپے جبکہ کم اثاثہ رکھنے والے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی جو کہ75 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہے گزشتہ روز… Continue 23reading بلوچستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،محمودخان اچکزئی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات









































