آئندہ چنددنوں میں موسم کیسا ہو جائے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی
لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ جبکہ اندرون سندھ… Continue 23reading آئندہ چنددنوں میں موسم کیسا ہو جائے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی











































