پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

مسجد حرام کے آئمہ، علما اور وزیر حج کی شاہ سلمان سے ملاقات

datetime 11  جون‬‮  2018

مسجد حرام کے آئمہ، علما اور وزیر حج کی شاہ سلمان سے ملاقات

دبئی (این این آئی)مسجد حرام کے علماء ، آئمہ کرام، وزیرحج اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ملاقات کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان سے ملاقات کرنے والوں میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے… Continue 23reading مسجد حرام کے آئمہ، علما اور وزیر حج کی شاہ سلمان سے ملاقات

سپریم کورٹ نے عوام کو خوش کردیا 100 روپے کے کارڈ پرکتنا بیلنس ملے گا؟ شاندار فیصلہ

datetime 11  جون‬‮  2018

سپریم کورٹ نے عوام کو خوش کردیا 100 روپے کے کارڈ پرکتنا بیلنس ملے گا؟ شاندار فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے موبائل فون کے بیلنس ری چارج کارڈ پر پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور موبائل کمپنیز کی جانب سے وصول کیے جانے والے اضافی ٹیکسز کو معطل کرتے ہوئے ان احکامات پر عمل کرنے کے لیے 2دن کی مہلت دے دی جبکہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے عوام کو خوش کردیا 100 روپے کے کارڈ پرکتنا بیلنس ملے گا؟ شاندار فیصلہ

کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہاہوں،امریکی صدر

datetime 11  جون‬‮  2018

کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہاہوں،امریکی صدر

سنگاپور سٹی(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کی صبح اس سلسلے میں ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ سنگاپور میں ماحول میں جوش و خروش ہے۔امریکہ چاہتا ہے کہ… Continue 23reading کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہاہوں،امریکی صدر

عمران خان بمقابلہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنیکا فیصلہ کر لیا حیران کن صورتحال

datetime 11  جون‬‮  2018

عمران خان بمقابلہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنیکا فیصلہ کر لیا حیران کن صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے ن لیگ نے اپنا بڑا پہلوان انتخابی دنگل میں اتار دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چیئرمین تحریک انصاف کا مقابلہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا مقابلے میں ن لیگ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو انتخابی دنگل میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی… Continue 23reading عمران خان بمقابلہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنیکا فیصلہ کر لیا حیران کن صورتحال

چائلڈ پورنوگرافی،اسپین میں ایک پاکستانی سمیت 24 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 11  جون‬‮  2018

چائلڈ پورنوگرافی،اسپین میں ایک پاکستانی سمیت 24 مشتبہ افراد گرفتار

میڈرڈ(این این آئی)چائلڈ پورنوگرافی یا بچوں کی فحش فلمیں اور تصاویر پھیلانے کے الزام میں ہسپانوی پولیس نے 24 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں کئی دیگر ممالک کے شہریوں کے علاوہ پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔پولیس نے جب برطانوی شہری کو گرفتار کیا تو اس کے قبضے سے بچوں کے جنسی… Continue 23reading چائلڈ پورنوگرافی،اسپین میں ایک پاکستانی سمیت 24 مشتبہ افراد گرفتار

حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے پانچ کھرب ڈالر لوٹ لیے،وزیردفاع

datetime 11  جون‬‮  2018

حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے پانچ کھرب ڈالر لوٹ لیے،وزیردفاع

صنعاء(این این آئی)یمن کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل محمد المقدشی نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے فوج کے لیے مختص کم سے کم پانچ سو ارب ڈالر کی خطیر رقم لوٹ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی صنعاء کے مآرب شہر کے دورے کے دوران جنرل المقدشی نے کہا کہ تین… Continue 23reading حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے پانچ کھرب ڈالر لوٹ لیے،وزیردفاع

صبر کا پیمانہ لبریز!ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان نے بغاوت کردی

datetime 11  جون‬‮  2018

صبر کا پیمانہ لبریز!ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان نے بغاوت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔مجھے معلوم تھا کہ سٹیٹس کو کے خلاف بولنے کا ردعمل آئے گا،امید ہے لوٹوں کے بجائے کارکنوں کو اہمیت دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا … Continue 23reading صبر کا پیمانہ لبریز!ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان نے بغاوت کردی

آسٹرین حکومت کی جانب سے مساجد کی بندش کے خلاف کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کیا جا سکا ،ترکی کا ردعمل

datetime 11  جون‬‮  2018

آسٹرین حکومت کی جانب سے مساجد کی بندش کے خلاف کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کیا جا سکا ،ترکی کا ردعمل

انقرہ/ویانا(این این آئی) وسطی یورپ کے ملک آسٹریا کی جانب سے سات مساجد کی بندش اور ترک فنڈز لینے والے اماموں کو بے دخل کرنے کے خلاف فیڈریشن آف مسلم ریزیٹنس (آئی جی جی او) نے حکومتی اعلان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے آسٹریا… Continue 23reading آسٹرین حکومت کی جانب سے مساجد کی بندش کے خلاف کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کیا جا سکا ،ترکی کا ردعمل

آپ اہلیہ کی عیادت کیلئے لندن جا سکتے ہیں، چیف جسٹس کی جانب سے نواز شریف کو اجازت مگر یہ کیا؟ سابق وزیراعظم نے شدید خواہش پوری ہونے پر حیران کن اعلان کرتے ہوئے صاف صاف بتا دیا

datetime 11  جون‬‮  2018

آپ اہلیہ کی عیادت کیلئے لندن جا سکتے ہیں، چیف جسٹس کی جانب سے نواز شریف کو اجازت مگر یہ کیا؟ سابق وزیراعظم نے شدید خواہش پوری ہونے پر حیران کن اعلان کرتے ہوئے صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اہلیہ کی عیادت کیلئے لندن جانے کیلئے سپریم کورٹ میں کوئی درخواست ہی نہیں دی، احتساب عدالت میں درخواست دی تھی وہ مسترد ہو گئی،صحافی کے سوال پر چیف جسٹس کی جانب سے نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دئیے جانے پر سابق وزیراعظم کا حیران کن موقف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading آپ اہلیہ کی عیادت کیلئے لندن جا سکتے ہیں، چیف جسٹس کی جانب سے نواز شریف کو اجازت مگر یہ کیا؟ سابق وزیراعظم نے شدید خواہش پوری ہونے پر حیران کن اعلان کرتے ہوئے صاف صاف بتا دیا

1 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 378