عامر لیاقت کے الیکشن لڑنے کے خواب چکنا چور ریٹرننگ افسر نے ایک نہ سنی،بڑا حکم جاری کردیا
کراچی (سی پی پی)معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور… Continue 23reading عامر لیاقت کے الیکشن لڑنے کے خواب چکنا چور ریٹرننگ افسر نے ایک نہ سنی،بڑا حکم جاری کردیا











































