بد قسمتی سے آج عوا م کے مینڈیٹ کو قبول نہیں کیا جارہاہے ٗسیاسی فیصلے عدالتوں اور سڑکوں پر نہیں ہونے چاہئیں ٗ وزیر اعظم
نوشہرو فیروز (این این آئی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے آج عوا م کے مینڈیٹ کو قبول نہیں کیا جارہاہے ٗسیاسی فیصلے عدالتوں اور سڑکوں پر نہیں ہوتے اور نہ ہی ہونے چاہئیں ٗامید ہے سیاست کے جس معیار پر نوازشریف اور بے نظیر میں اتفاق ہوا وہی آگے… Continue 23reading بد قسمتی سے آج عوا م کے مینڈیٹ کو قبول نہیں کیا جارہاہے ٗسیاسی فیصلے عدالتوں اور سڑکوں پر نہیں ہونے چاہئیں ٗ وزیر اعظم