’’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘‘ ترکی کا امریکیوں کو دبنگ جواب امریکیوں کے ویزے روک دیئے
انقرہ/واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور ترکی کے درمیان سفارتی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے لیے اپنی بیشتر ویزا سروسز معطل کر دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ترک سفارت خانے نے کہا کہ اسے مشن اور عملے کی سلامتی کے لیے امریکی حکومت کے عزم کا… Continue 23reading ’’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘‘ ترکی کا امریکیوں کو دبنگ جواب امریکیوں کے ویزے روک دیئے