شلپا شیٹھی کی دوسری کتاب جنوری میں شائع ہوگی
ممبئی (این این آئی)شلپا شیٹھی کی پہلی کتاب دا گریٹ انڈین ڈائٹ کے بعد اب دوسری کتاب دا ڈائری آف اے ڈومیسٹک دیوا آئندہ سال جنوری میں شائع کی جائیگی ۔ شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے غذائیت اور ذائقے سے بھرپور جھٹ پٹ… Continue 23reading شلپا شیٹھی کی دوسری کتاب جنوری میں شائع ہوگی