بہالپورجلسہ،اذا ن کے دوران روکنے پرشیخ رشید کا حیرت انگیزردعمل
بہاولپور(مانیٹرنگ ڈ یسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد جب جلسے سےخطاب کررہے تھے تواس دوران اذان کاوقت ہوگیااوراذان کی آوازآناشروع ہوگئی لیکن شیخ رشید نے اپنی تقریرجاری رکھی توساتھ کھڑے افراد نے ان کی توجہ اذان کی طرف دلائی توانہوں نے کسی کی بات نہیں سنی بلکہ اپنی تقریرمیں کہاکہ میری بہاولپورسے بڑی یادیں وابستہ ہیں ۔واضح… Continue 23reading بہالپورجلسہ،اذا ن کے دوران روکنے پرشیخ رشید کا حیرت انگیزردعمل