پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’اہم خبر ‘‘ امریکی سفارتکار کو گولی مار دی گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) میکسیکو میں ایک امریکی کونسلر عہدیدار پر فائرنگ کر کے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش جاری ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اس مشتبہ حملہ آور نے ایک خاتون نرس کا روپ دھارا ہوا تھا اور اس نے فائرنگ کر کے امریکی عہدیدار کو زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ ہفتے کی شام گوادلاجارا نامی شہر میں ایک شاپنگ سینٹر کے باہر پیش آیا۔ مقامی حکام کے مطابق ویڈیو فوٹیجز سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی سفارت کار اس حملہ آور کا براہ راست ہدف تھا۔ امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اس حملہ آور کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے پر بیس ہزار ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…