خدشات بڑھ گئے ؟ن لیگ نے آئندہ عام انتخابات میں سیاسی اتحاد کیلئے اہم سیاسی جماعت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے جماعت اسلامی پاکستان کو آئندہ عام انتخابات میں سیاسی اتحاد قائم کرنے کیلئے ابھی سے ن لیگی قیادت کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ انتخابات میں صرف اڑھائی سال رہ گئے جو اڑھائی مہینوں کی… Continue 23reading خدشات بڑھ گئے ؟ن لیگ نے آئندہ عام انتخابات میں سیاسی اتحاد کیلئے اہم سیاسی جماعت کو مذاکرات کی پیشکش کردی