مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید مشیر خزانہ خالد لانگو کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن رہے ہیں،چیرمین نیب
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب قمر زمان چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میگاکرپشن کیس کے اصل کردار کو کیفر کردار تک پہنچانے عزم کررکھا ہے، بلوچستان کرپشن کیس میں لوٹی گئی تمام رقم کی واپسی ہماری ترجیح تھی،صدارتی آرڈیننس کے باوجودپلی بارگین کا قانون ختم نہیں ہوا البتہ سزا کی نوعیت بدل گئی ہے، عدالتوں سے… Continue 23reading مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید مشیر خزانہ خالد لانگو کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن رہے ہیں،چیرمین نیب