اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عرب شہزادوں کو اس کام سے منع کیا جائے وزیر داخلہ چوہدری نثار اپنی ہی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں کی جانب سے پاکستانی قانون کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ شکار کیلئے آنے والے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں کو پاکستانی قانون کی خلاف ورزی سے روکا جائے اور معاملہ متعلقہ ممالک کے ساتھ اٹھایا جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق خط میں کہا گیا کہ شکار کیلئے آنے والے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں اور ان کے اسٹاف کی آمدو رفت انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ہونی چاہئے،

جبکہ عرب شہزادوں کی امیگریشن ہوتی ہے اور نہ سکیورٹی کلیئرنس ہوتی ہے۔ شہزادوں کے پاس ویزے بھی نہیں ہوتے، جبکہ عرب شہزادوں کے سیکورٹی سٹاف میں بھارتی باشندے بھی شامل ہوتے ہیں۔عرب شہزادوں کو پابند کیا جائے کہ آمد سے قبل پیشگی آگاہ کریں تاکہ ان کو ویزوں سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ شہزادوں کو چھوٹے ایئرپورٹس پر امیگریشن سہولیات فراہم نہیں کی جا سکتیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…