قانون تحفظ ناموس رسالت میں مجوز ہ ترمیم ، آل پارٹیزکانفرنس بلانے کااعلان کردیا گیا،حکومت سے قادیانوں کے بارے میں بڑامطالبہ
لاہور(این این آئی )دینی جماعتوں نے جمعہ کے روز ملک گیریوم تحفظ ناموس رسالت منانے کا علان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کی مساجد میں اجتماعات جمعہ میں قانون تحفظ ناموس رسالت میں مجوزہ ترمیم کے خلاف علماء وخطباء بھرپورصدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے لاکھوں عوام الناس سے مذمتی قراردادیں پاس کرائیں گے… Continue 23reading قانون تحفظ ناموس رسالت میں مجوز ہ ترمیم ، آل پارٹیزکانفرنس بلانے کااعلان کردیا گیا،حکومت سے قادیانوں کے بارے میں بڑامطالبہ