صدیق اکبرؓ کی نیکیاں ستاروں سے زائد
ایک دفعہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا آرام فرما رہی تھیں‘ آسمان پر ستارے چمک رہے تھے‘ ان کے دل میں یہ خیال آیا کہ آسمان پر جتنے ستارے ہیں اتنی نیکیاں بھی کسی کی ہوں گی؟ انہوں نے یہی سوال نبی علیہ السلام سے پوچھا کہ کیا کسی کی نیکیاں آسمان کے ستاروں کے… Continue 23reading صدیق اکبرؓ کی نیکیاں ستاروں سے زائد











































