عشرت العباد کی اہم سیاسی جماعت کے پارٹی سربراہ سے ملاقات،وطن واپسی کی تیاریاں
دبئی (آئی این پی) عشرت العباد کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،پارٹی سربراہ سے ملاقات،وطن واپسی کی تیاریاں،سابق صدر آصف علی زرداری سے دبئی میں سابق گورنر عشرت العباد نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک بھی… Continue 23reading عشرت العباد کی اہم سیاسی جماعت کے پارٹی سربراہ سے ملاقات،وطن واپسی کی تیاریاں











































