پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

بھارت نے ایک ‘خفیہ نیوکلیئر سٹی تعمیر کر رکھا ہے، پاک بحریہ کی مشقیں معمول کے مطابق ہو رہی ہیں،ترجمان دفترخارجہ

datetime 9  فروری‬‮  2017

بھارت نے ایک ‘خفیہ نیوکلیئر سٹی تعمیر کر رکھا ہے، پاک بحریہ کی مشقیں معمول کے مطابق ہو رہی ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہے اور دہشتگردی کیلئے مالی امداد فراہم کرتا ہے، بھارتی دہشتگردی ثابت ہوچکی ہے، پاکستان اقوام متحدہ میں بھارتی مداخلت کے ثبوت دے چکا ہے،بھارت نے ایک ‘خفیہ نیوکلیئر سٹی تعمیر کر رکھا ہے، جس… Continue 23reading بھارت نے ایک ‘خفیہ نیوکلیئر سٹی تعمیر کر رکھا ہے، پاک بحریہ کی مشقیں معمول کے مطابق ہو رہی ہیں،ترجمان دفترخارجہ

داعش کی پاکستان میں کارروائیوں کی دھمکی

datetime 9  فروری‬‮  2017

داعش کی پاکستان میں کارروائیوں کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرم ایجنسی میں داعش سے ایک پمفلٹ پھینکا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے بعد اب پاکستان میں اپنی کارروائیاں کریگی۔برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق داعش کے یہ پمفلٹ پشتو زبان میں چھاپے گئے ہیں اور دو صفحات پر مشتمل ہیں۔ یہ… Continue 23reading داعش کی پاکستان میں کارروائیوں کی دھمکی

فرانس ، جوہری پلانٹ میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ، ایمرجنسی نافذ

datetime 9  فروری‬‮  2017

فرانس ، جوہری پلانٹ میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ، ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے جوہری پلانٹ میں دھماکہ ، متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ، تفصیلات کے مطابق فرانس کے جوہری پاور پلانٹ میں دھماکہ سنا گیا ہے،فرانسیسی حکام نےدھماکے کے نتیجے میں جوہری مواد کےاخراج کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا تاہم اس حوالے سے کوئی تفصیل بھی… Continue 23reading فرانس ، جوہری پلانٹ میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ، ایمرجنسی نافذ

کوہاٹ میں اعلی تعلیم یافتہ خاتون کواپنے کزن نے ہی قتل کردیا،وجہ اتنی افسوسناک کہ پاکستانی لرزاٹھے

datetime 9  فروری‬‮  2017

کوہاٹ میں اعلی تعلیم یافتہ خاتون کواپنے کزن نے ہی قتل کردیا،وجہ اتنی افسوسناک کہ پاکستانی لرزاٹھے

کوہاٹ (آئی این پی ) کوہاٹ میں نوجوان خاتون کو مبینہ طور پر ‘غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کوہاٹ جاوید اقبال نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حنا شاہ نواز نامی خاتون کو ان کے کزن نے کوہاٹ کے علاقے استارزئی میں 4 گولیاں مار… Continue 23reading کوہاٹ میں اعلی تعلیم یافتہ خاتون کواپنے کزن نے ہی قتل کردیا،وجہ اتنی افسوسناک کہ پاکستانی لرزاٹھے

روس ایران کو کیا خوفناک چیز فراہم کرنے جا رہا ہے۔۔۔۔روسی سفیرکے انکشاف نے امریکہ پر لرزہ طاری کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

روس ایران کو کیا خوفناک چیز فراہم کرنے جا رہا ہے۔۔۔۔روسی سفیرکے انکشاف نے امریکہ پر لرزہ طاری کر دیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) روس ایران کو بھاری پانی کے بدلے افزودہ یورینیم کی فراہمی کا منصوبہ بنا رہا ہے، ایران میں تعینات روسی سفیر لیوان دہاگرن کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق ایران میں تعینات روسی سفیر لیوان دہاگران نے انکشاف کیا ہے کہ روس ایران کو بھاری پانی کے بدلے افزودہ یورینیم فراہم کرنے کے منصوبے… Continue 23reading روس ایران کو کیا خوفناک چیز فراہم کرنے جا رہا ہے۔۔۔۔روسی سفیرکے انکشاف نے امریکہ پر لرزہ طاری کر دیا

سی پیک کے بعد چین کا ایک پاکستان میں ایک اور منصوبہ شروع کرنے کااعلان ،بھارت پاکستان کودیکھتارہ جائے گا

datetime 9  فروری‬‮  2017

سی پیک کے بعد چین کا ایک پاکستان میں ایک اور منصوبہ شروع کرنے کااعلان ،بھارت پاکستان کودیکھتارہ جائے گا

بیجنگ(آئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ رواں سال چین اور پاکستان کے درمیان سرحد پار آپٹیکل فائبر کیبل کے میل جول اور معمول پر چلانے کو آگے بڑھایا جائے گا، ارمچی میں بین الاقوامی مواصلاتی بزنس کیلئے انٹرنیٹ کی بین الاقوامی ٹرانسفر سائٹ کے کردار کو بہتر بنایا جائے گا۔ چائنہ ریڈیو… Continue 23reading سی پیک کے بعد چین کا ایک پاکستان میں ایک اور منصوبہ شروع کرنے کااعلان ،بھارت پاکستان کودیکھتارہ جائے گا

سانحہ ماڈل ٹائون کا اہم ملزم گلو بٹ رہا۔۔۔دہشتگردی دفعات کے تحت سزائیں کالعدم قرار

datetime 9  فروری‬‮  2017

سانحہ ماڈل ٹائون کا اہم ملزم گلو بٹ رہا۔۔۔دہشتگردی دفعات کے تحت سزائیں کالعدم قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اہم کردار گلو بٹ کو لاہور ہائیکورٹ نے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلو بٹ کو سزا پوری ہونے پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔گلو بٹ کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کر دی گئیں۔جس کے بعد گلو بٹ کے… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون کا اہم ملزم گلو بٹ رہا۔۔۔دہشتگردی دفعات کے تحت سزائیں کالعدم قرار

عقلمند کسان

datetime 9  فروری‬‮  2017

عقلمند کسان

ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررہے تھے۔ سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اورکچھ رقم ابٹورنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہاکہ چلو ہم ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے۔جس کوسوال کا جواب معلوم نہ ہوگا۔(وہ ہزار روپیہ دے گا۔ )پروفیسر کو یقین تھا… Continue 23reading عقلمند کسان

اظہر کو بائی بائی ۔۔۔نیا کپتان کون ہے ؟کرکٹ کے چار بڑوں نےفیصلہ سنا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

اظہر کو بائی بائی ۔۔۔نیا کپتان کون ہے ؟کرکٹ کے چار بڑوں نےفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں پاکستان کرکٹ کے چار بڑوں کے اجلاس کے بعد فیصلہ سنا دیا گیا، پاکستان ون ڈے فارمیٹ کے کپتان بھی سرفراز ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے چار بڑوںپی سی بی چیئرمین شہریار خان، کوچ مکی آرتھر، چیف سلےکٹر انضمام الحق اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دبئی… Continue 23reading اظہر کو بائی بائی ۔۔۔نیا کپتان کون ہے ؟کرکٹ کے چار بڑوں نےفیصلہ سنا دیا