جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دھماکے کی جھوٹی خبر نجی ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی 

datetime 8  مارچ‬‮  2017

دھماکے کی جھوٹی خبر نجی ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی 

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے 27 نجی ٹی وی چینلوں کو گلبرگ لاہور میں مورخہ 23فروری 2017 ؁ ء کو بم دھماکہ کی غیر مصدقہ اور جعلی خبر پر ناظرین سے معذرت نہ کر نے کی بنا پر اظہار وجوہ کے نوٹسزجاری کردیئے اور انہیں 15مارچ 2017 ؁ ء… Continue 23reading دھماکے کی جھوٹی خبر نجی ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی 

کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ ،اب کس کام پر کھلاڑی میچ سے ہی باہر ہوجائیگا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  مارچ‬‮  2017

کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ ،اب کس کام پر کھلاڑی میچ سے ہی باہر ہوجائیگا؟حیرت انگیزانکشافات

لندن(این این آئی) کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بیٹ کا سائز محدود کیا جائیگا ٗ فٹبال کی طرح ’’ریڈ کارڈ‘‘ سسٹم لایا جائے گا اور امپائر انتہائی نامناسب رویہ اپنانے والے پلیئر کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر بھیجنے کے مجاز ہوں گے۔ میلبورن کرکٹ کلب نے… Continue 23reading کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ ،اب کس کام پر کھلاڑی میچ سے ہی باہر ہوجائیگا؟حیرت انگیزانکشافات

پابندی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،ملتان ،لیگی رہنما کے بھتیجے کی شاہانہ باراتکے بعد اس کے شاندار ولیمہ کے بھی چرچے 

datetime 8  مارچ‬‮  2017

پابندی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،ملتان ،لیگی رہنما کے بھتیجے کی شاہانہ باراتکے بعد اس کے شاندار ولیمہ کے بھی چرچے 

ملتان( آئی این پی)ملتان میں لیگی رہنماشیخ ندیم اکبر کے بھتیجے شیخ عرفان اصغرکی شاہانہ بارات کے بعد اس کے شاندارولیمہ نے بھی دھوم مچادی ،ولیمہ کیتقریب میں اہم سیاسی شخصیات سمیت 8ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکتکی،جبکہ مہمانوں کی درجن کے قریب پرتکلف کھانوں کی ڈشوں سے تواضع کیگئی اورولیمہ میں شریک تمام مہمانوں… Continue 23reading پابندی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،ملتان ،لیگی رہنما کے بھتیجے کی شاہانہ باراتکے بعد اس کے شاندار ولیمہ کے بھی چرچے 

عمران خان کے بیان پر معافی کا مطالبہ،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

عمران خان کے بیان پر معافی کا مطالبہ،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنے بیان پر معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ٗرانا ثناء اللہ کو معافی مانگنی چاہئے ٗ انہوں نے قوم کے ہیرو کی توہین کی ہے۔ ایک انٹرویو میں نعیم الحق نے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا مطالبہ… Continue 23reading عمران خان کے بیان پر معافی کا مطالبہ،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

عمران خان کا پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی سے بھی رابطہ، کیا کچھ کہا،جانیئے

datetime 8  مارچ‬‮  2017

عمران خان کا پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی سے بھی رابطہ، کیا کچھ کہا،جانیئے

لاہور (این این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کی فاتح پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ٹیلی فون کر کے پی ایس ایل کی شاندار فتح پر مبارکباد دی۔ جاوید آفریدی نے نیک تمناؤں اور مبارکباد پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ۔

اور کیا کچھ کرتا رہا؟مال روڈ پر دھماکہ کرنے والے خود کش حملہ آور کے سہولت کار کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2017

اور کیا کچھ کرتا رہا؟مال روڈ پر دھماکہ کرنے والے خود کش حملہ آور کے سہولت کار کے حیرت انگیز انکشافات

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر دھماکہ کرنے والے خود کش حملہ آور کے سہولت کار نے تحقیقات کے دوران مزید انکشافات کئے، انوار الحق نے چیئرنگ کراس سمیتیوحنا آباد اور گلشن اقبال پارک میں دھماکے کرنے والے حملہ آوروں کو بھی خود کش جیکٹس فراہم کی تھیں،کالعدم تنظیم… Continue 23reading اور کیا کچھ کرتا رہا؟مال روڈ پر دھماکہ کرنے والے خود کش حملہ آور کے سہولت کار کے حیرت انگیز انکشافات

فوکر اور پھٹیچر کرکٹ کی ایک ٹرم ہیں ، مہمانوں کی دل آزاری کیلئے یہ نہیں کہا بلکہ ۔۔۔! جانیئے عمران خان نے تفصیل سے کرکٹ کاکیاکچھ بتایا

datetime 7  مارچ‬‮  2017

فوکر اور پھٹیچر کرکٹ کی ایک ٹرم ہیں ، مہمانوں کی دل آزاری کیلئے یہ نہیں کہا بلکہ ۔۔۔! جانیئے عمران خان نے تفصیل سے کرکٹ کاکیاکچھ بتایا

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں نواز شریف خیبر پی کے تو کیا پنجاب میں بھی حکومت نہیں بنا سکیں گے،پانامہ کیس ان کو کھا جائیگا، اگر فائنل میں پٹاخہ بھی پھٹ جاتا تو پاکستان میں کرکٹ ختم ہوجاتی، فوکر اور پھٹیچر کرکٹ… Continue 23reading فوکر اور پھٹیچر کرکٹ کی ایک ٹرم ہیں ، مہمانوں کی دل آزاری کیلئے یہ نہیں کہا بلکہ ۔۔۔! جانیئے عمران خان نے تفصیل سے کرکٹ کاکیاکچھ بتایا

راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،نوجوان نے اپنے بیٹے ،باپ، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کرکے خود کشی کر لی ،افسوسناک انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2017

راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،نوجوان نے اپنے بیٹے ،باپ، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کرکے خود کشی کر لی ،افسوسناک انکشافات

راولپنڈی ( آئی این پی ) راولپنڈی میں بیٹے باپ، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کرکے خود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے فضل ٹاؤن میں بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ ، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کر دیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ… Continue 23reading راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،نوجوان نے اپنے بیٹے ،باپ، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کرکے خود کشی کر لی ،افسوسناک انکشافات

کویت سے واپسی،وزیراعظم نوازشریف نے طیارے میں ہی عام انتخابات کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 7  مارچ‬‮  2017

کویت سے واپسی،وزیراعظم نوازشریف نے طیارے میں ہی عام انتخابات کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو انتخابی اصلاحات پر کا م تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ، انتخابی اصلاحات پر کام تیز کرنے کی ضرورت ہے ۔ وہ منگل کو کویت سے وطن واپسی پر طیارے میں… Continue 23reading کویت سے واپسی،وزیراعظم نوازشریف نے طیارے میں ہی عام انتخابات کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں