جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا دورہ ٹھٹھہ،نوازشریف کوکھانے کی دعوت میں کتنی اورکون سی ڈشزپیش کی گئیں ،باورچی کہاں سے بلائے گئے؟مینو جان کرآپ دنگ رہ جائینگے

datetime 9  مارچ‬‮  2017

وزیر اعظم کا دورہ ٹھٹھہ،نوازشریف کوکھانے کی دعوت میں کتنی اورکون سی ڈشزپیش کی گئیں ،باورچی کہاں سے بلائے گئے؟مینو جان کرآپ دنگ رہ جائینگے

جاٹھٹھہ(آئی این پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ ٹھٹھہ کے دوران شیرازی برادران نے دعوت خاص کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کے لئے ظہرانے میں سالم بکرے ‘ تیتر ‘ پلہ مچھلی اور جھینگوں سمیت 25 ڈشز تیار کی گئیں۔ جمعرات کو وزیر اعظم نواز کے دورہ ٹھٹھہ کے دوران شیرازی برادران… Continue 23reading وزیر اعظم کا دورہ ٹھٹھہ،نوازشریف کوکھانے کی دعوت میں کتنی اورکون سی ڈشزپیش کی گئیں ،باورچی کہاں سے بلائے گئے؟مینو جان کرآپ دنگ رہ جائینگے

سعودی عرب کس معاملے پروزیراعظم سے اجازت مانگ رہاہے ،فیصلہ کب ہوگا؟ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فوجی عدالتوں کے معاملے پرپیپلزپارٹی کومنالیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب کس معاملے پروزیراعظم سے اجازت مانگ رہاہے ،فیصلہ کب ہوگا؟ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فوجی عدالتوں کے معاملے پرپیپلزپارٹی کومنالیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف کی 39ملکی اتحاد میں کی سربراہی کے حوالے سے اجازت مانگ رہا ہے ، سعودی عرب اجازت مانگ رہا ہے تو مل جانی چاہئے ، معاملے پر وزیراعظم جلد فیصلہ کریں گے ، ڈان لیکس… Continue 23reading سعودی عرب کس معاملے پروزیراعظم سے اجازت مانگ رہاہے ،فیصلہ کب ہوگا؟ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فوجی عدالتوں کے معاملے پرپیپلزپارٹی کومنالیا

بیوی

datetime 9  مارچ‬‮  2017

بیوی

ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖ ﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ,ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎﻧﺎﺷﺘﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯﻟﮕﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﺍﯾﺎ۔ ﺑﭽﻮﮞﮐﺎﻟﻨﭻ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ﺍﺗﻨﮯ… Continue 23reading بیوی

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

datetime 9  مارچ‬‮  2017

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1205ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامیسطح پر بھی سونے کی قیمت150روپے کمی سے50500 ،دس گرام سونے کی قیمت 128روپے کمی سے 42900روپے رہی جبکہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

وزیراعلی خیبرپختونخواپرویز خٹک عنقریب تبدیل ہو رہے ہیں جس کا اشارہ عمران خان نے خود دیدیا،سینئرسیاستدان کے دعوے نے ہلچل مچادی

datetime 9  مارچ‬‮  2017

وزیراعلی خیبرپختونخواپرویز خٹک عنقریب تبدیل ہو رہے ہیں جس کا اشارہ عمران خان نے خود دیدیا،سینئرسیاستدان کے دعوے نے ہلچل مچادی

لاہور(آن لائن )کے پی کے کی حکومت وقت سے پہلے ہی زمین بوس ہو جائے گی اور مجھے لگتا ہے کہ تیلی پہلوان (پرویز خٹک )بھی عنقریب تبدیل ہو رہے ہیں جس کا اشارہ عمران خان نے خود اپنے بیان میں دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر اپوزیشن احتجاج کو عوامی مینڈیٹ کی توہین… Continue 23reading وزیراعلی خیبرپختونخواپرویز خٹک عنقریب تبدیل ہو رہے ہیں جس کا اشارہ عمران خان نے خود دیدیا،سینئرسیاستدان کے دعوے نے ہلچل مچادی

مرادسعید سے لڑائی ،ن لیگی رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے ردعمل پرتحریک انصاف ششدر

datetime 9  مارچ‬‮  2017

مرادسعید سے لڑائی ،ن لیگی رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے ردعمل پرتحریک انصاف ششدر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مراد سعید کو معاف کرتا ہوں۔انہوں نے کاکہاکہ عمران خان اپنےکارکنوں کی صحیح تربیت کریں۔پارلیمنٹ میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں… Continue 23reading مرادسعید سے لڑائی ،ن لیگی رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے ردعمل پرتحریک انصاف ششدر

ن لیگی رہنمامیاں جاوید لطیف سے لڑائی ،اگرمیں مراد سعید کی جگہ ہوتاتوکیاکرتا؟عمران خان کاحیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017

ن لیگی رہنمامیاں جاوید لطیف سے لڑائی ،اگرمیں مراد سعید کی جگہ ہوتاتوکیاکرتا؟عمران خان کاحیران کن ردعمل سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے  چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میری جماعت کےرکن اسمبلی مراد سعید ایک غیرمند نوجوان ہیں اوراگرمیں ان کی جگہ ہوتااس سے بھی آگے جاتا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ کسی سیاستدان کوایسی غنڈہ گردی کرتے نہیں دیکھاجوکہ ن لیگی سیاستدان کررہے ہیں… Continue 23reading ن لیگی رہنمامیاں جاوید لطیف سے لڑائی ،اگرمیں مراد سعید کی جگہ ہوتاتوکیاکرتا؟عمران خان کاحیران کن ردعمل سامنے آگیا

امی کی پسند

datetime 9  مارچ‬‮  2017

امی کی پسند

میں چار سال کے بعد واپس اپنے وطن لوٹ رہا تھا۔ پچھلے چار سال سے میں دبئی میں جاب کر رہا تھا اور اب میرا کنٹریکٹ ختم ہو چکا تھا اور میں بس وطن واپسی کی تیاریاں کر رہا تھا۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہی میں گھر والوں کے لئے شاپنگ کر کے کمرے میں… Continue 23reading امی کی پسند

6گیندوں پر6چھکے ،یہ ایسے پاکستانی کھلاڑی نے لگائے ؟،نام جا ن کرآپ حیران رہ جائینگے

datetime 9  مارچ‬‮  2017

6گیندوں پر6چھکے ،یہ ایسے پاکستانی کھلاڑی نے لگائے ؟،نام جا ن کرآپ حیران رہ جائینگے

وکٹوریہ (نیوزڈیسک) ہانگ کانگ ٹی 20 میںنگ کانگ آئی لینڈ یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے مصباح الحق کے 6 گیندوں پر6چھکے لگاکراپنے آپ پرٹک ٹک کرنے کاالزام غلط ثابت کردیا۔تفصیلات کےمطابقہانگ کانگ آئی لینڈ یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے مصباح الحق کے 6 گیندوں پر 6 چھکے ،آخری گیندوں پر 40 رنز بنائے… Continue 23reading 6گیندوں پر6چھکے ،یہ ایسے پاکستانی کھلاڑی نے لگائے ؟،نام جا ن کرآپ حیران رہ جائینگے