ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سری لنکن ٹیم سمیت متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک

datetime 20  مارچ‬‮  2017

سری لنکن ٹیم سمیت متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث دہشتگردی قاری یاسین تین سمیت سمیت ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکا کے علاقے بیرمل میں امریکی ڈرون نے ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میںانتہائی مطلوب دہشت گرد قاری… Continue 23reading سری لنکن ٹیم سمیت متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کس نے پھنسوایا؟ ’’ان صاحب کو چاہئے اب یہ سچ بھی اگل دیں‘‘

datetime 20  مارچ‬‮  2017

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کس نے پھنسوایا؟ ’’ان صاحب کو چاہئے اب یہ سچ بھی اگل دیں‘‘

لاہور(آن لائن)امریکہ میں قید بے گناہی کا شکار ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ حسین حقانی یہ سچ بھی اْگل دیں کہ عافیہ بے قصور ہے اور انہوں نے ہی امریکیوں کو خوش کرنے کی خاطر عافیہ کو جھوٹے مقدمے میں پھنسوایا۔ حسین حقانی اور شکیل آفریدی غدار وطن اور… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کس نے پھنسوایا؟ ’’ان صاحب کو چاہئے اب یہ سچ بھی اگل دیں‘‘

پاک افغان سرحد وزیر اعظم پاکستان نے ہنگامی احکامات جاری کر دیے

datetime 20  مارچ‬‮  2017

پاک افغان سرحد وزیر اعظم پاکستان نے ہنگامی احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاک افغان سرحد فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدوں کا زیادہ دیر بند رہنا عوامی اور معاشی مفادات کے منافی ہے‘ سرحدیں کھولنے کا فیصلہ جذبہ خیر سگالی کے تحت کیا ہے‘ دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان… Continue 23reading پاک افغان سرحد وزیر اعظم پاکستان نے ہنگامی احکامات جاری کر دیے

عامر خان سے شادی !فریال مخدوم کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017

عامر خان سے شادی !فریال مخدوم کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیران کن انکشاف کر دیا

لندن (این این آئی)باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنی شادی شدہ زندگی سے اکتاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوچا تھا شادی پریوں کی داستان جیسی ہو گی تاہم شادی کے بعد جیسی زندگی کا سوچا تھا ویسا کچھ نہیں ہوا ۔عامر خان کے ہمراہ ایک پروگرام میں شرکت کے دوران… Continue 23reading عامر خان سے شادی !فریال مخدوم کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیران کن انکشاف کر دیا

گورنر خیبر پختونخوا سے زلمی ٹیم کی ملاقات ،شاندار استقبال ،کھلاڑیوں کو پھول پیش کئے

datetime 20  مارچ‬‮  2017

گورنر خیبر پختونخوا سے زلمی ٹیم کی ملاقات ،شاندار استقبال ،کھلاڑیوں کو پھول پیش کئے

پشاور ( آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم پشاور زلمی گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے پشاور زلمی کے کھلاڑیوں اور فرنچائز مالک جاوید آفریدی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس پہنچنے پر ٹیم کا بھرپور استقبال کیا گیا اور کھلاڑیوں… Continue 23reading گورنر خیبر پختونخوا سے زلمی ٹیم کی ملاقات ،شاندار استقبال ،کھلاڑیوں کو پھول پیش کئے

ترکی نے دنیا کے سب سے بڑے جھولتے ہوئے پل کی تعمیر کا آغاز کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017

ترکی نے دنیا کے سب سے بڑے جھولتے ہوئے پل کی تعمیر کا آغاز کردیا

استنبول(آئی این پی)ترکی نے دنیا کے سب سے بڑے جھولتے ہوئے پل کی تعمیر کا آغاز کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے دنیا کے سب سے بڑے جھولتے ہوئے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا جو کہ ترکی کو یورپ سے ملائے گا۔ترکی کا دعوی ہے کہ آبنائے باسفورس کے جنوب میں واقع آبنائے… Continue 23reading ترکی نے دنیا کے سب سے بڑے جھولتے ہوئے پل کی تعمیر کا آغاز کردیا

ابھیشک کی بیٹی آرادھیا بھی بالکل ویسے نظر آتی ہے جیسے بچھن میں ابھیشک تھے

datetime 20  مارچ‬‮  2017

ابھیشک کی بیٹی آرادھیا بھی بالکل ویسے نظر آتی ہے جیسے بچھن میں ابھیشک تھے

ممبئی (این این آئی)اکثر کہا جاتا ہے کہ بچے اپنے والدین میں سے ہی کسی سے مشابہہ ہوتے ہیں، بولی وڈ میں بھی اکثر جوڑے ایسے ہیں، جن کے بچے بالکل ان کے بچپن کا عکس معلوم ہوتے ہیں۔ بولی وڈ اسٹارز کرینہ کپور خان اور سیف علی خان کا بیٹا تیمور ابھی صرف چند… Continue 23reading ابھیشک کی بیٹی آرادھیا بھی بالکل ویسے نظر آتی ہے جیسے بچھن میں ابھیشک تھے

24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

datetime 20  مارچ‬‮  2017

24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آئی ای پی ) محکمہ موسمیات ے کہا ہے کہ آء دہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔  48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کوئٹہ،ژوب ڈویژ خیبر پختو خوا،فاٹا، گلگت بلتستاں اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہ ے کے علاوہ بعض… Continue 23reading 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

ٹرمپ نے مصافحے کا مطالبہ نظرانداز کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017

ٹرمپ نے مصافحے کا مطالبہ نظرانداز کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی رہ نماؤں کے ساتھ بات چیت میں اس سفارتی رکھ رکھاؤ کا کوئی اہتمام نہیں کرتے جو ان کے منصب کے شایان شان ہے۔ بعض اوقات تو وہ ملاقات کرنے والے بڑے بڑوں کو بھی نظر انداز کر کے خود کو عالمی ذرائع ابلاغ میں… Continue 23reading ٹرمپ نے مصافحے کا مطالبہ نظرانداز کردیا