اکٹھی چارچھٹیاں،سرکاری ملازمین کی موجیں،منصوبے بنالئے
سرگودھا (آئی این پی )23 مارچ کو یوم پاکستان پر اگر عام تعطیل پر وفاقی اداروں کے ملازمین کی اکثریت نے جمعہ کی چھٹی لیکر 4 چھٹیاں کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے ، 23مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے… Continue 23reading اکٹھی چارچھٹیاں،سرکاری ملازمین کی موجیں،منصوبے بنالئے











































