اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے خفیہ خطوط ،زرداری کافارمولہ،مولانافضل الرحمان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے خفیہ خطوط ،زرداری کافارمولہ،مولانافضل الرحمان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت کے خفیہ خطوط منظرعام پرآناتشویش ناک ہے۔ زرداری کے فارمولے کو دیکھتے ہوئے آئندہ حکومت میں پی پی پی کا کوئی کردارنہیں ہوگا، ڈپٹی چیرمین سینٹ مولاناعبدالغفور حیدری کاکہنا تھا کہ عمران خان اگر ہمارے منشور کو قبول… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے خفیہ خطوط ،زرداری کافارمولہ،مولانافضل الرحمان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

پاکستان ریلوے،امریکی کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پاکستان ریلوے،امریکی کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

لاہور ( این این آئی)امریکہ کی معروف کمپنی موٹرولا سلوشنز نے پاکستان ریلویز کوٹرین آپریشن ،ٹرین سیفٹی، سگنلنگ، ٹیلی کام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اپنے تعاون کی پیش کش کی ہے ۔ یہ پیش کش موٹرولا سلوشنز کے3رکنی وفد نے سینئر وائس پریزیڈنٹ برائے ایشیا محمداختر کی قیادت میں وزیر ریلویز خواجہ سعدرفیق… Continue 23reading پاکستان ریلوے،امریکی کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

چودھری پرویزالٰہی شہبازشریف کو چیلنج کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

چودھری پرویزالٰہی شہبازشریف کو چیلنج کردیا

لاہور/ملتان(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو چیلنج کیا ہے کہ انہوں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا جبکہ ہم نے اپنی 5سالہ حکومت کے دوران ملتان اور جنوبی علاقوں سمیت پنجاب میں 55سال سے زائد کام کیے، غریب و عام… Continue 23reading چودھری پرویزالٰہی شہبازشریف کو چیلنج کردیا

سینکڑوں سٹینو گرافر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، جونئیر کلرک ،کانسٹیبلز کی بھرتی کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2017

سینکڑوں سٹینو گرافر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، جونئیر کلرک ،کانسٹیبلز کی بھرتی کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) محکمہ ایکسائز نے صوبہ بھر سے 500 مختلف اسامیوں پر سٹینو گرافر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، جونئیر کلرک اور کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز میں 500 سے زائد خالی اسامیوں پر نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔ نئی بھرتیوں میں 37 سٹینو گرافر، 36 ڈیٹا انٹری آپریٹر، 156 جونیئر… Continue 23reading سینکڑوں سٹینو گرافر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، جونئیر کلرک ،کانسٹیبلز کی بھرتی کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

پنجاب پولیس کونیا یونیفارم پہننے سے روک دیاگیا،احکامات جاری،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پنجاب پولیس کونیا یونیفارم پہننے سے روک دیاگیا،احکامات جاری،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم سے متعلق ایک اور مسئلہ سامنے آنے کا انکشاف ‘ لاہور پولیس کو نیا یونیفارم پہننے سے روکنے کے احکامات جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کے احکامات دیئے گئے تھے جس کے بعد… Continue 23reading پنجاب پولیس کونیا یونیفارم پہننے سے روک دیاگیا،احکامات جاری،حیرت انگیزانکشافات

پنجاب یونیورسٹی جھگڑا،پہلے حملہ کس نے کیا؟رپورٹ سامنے آگئی

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پنجاب یونیورسٹی جھگڑا،پہلے حملہ کس نے کیا؟رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبا تنظیموں کے درمیان جھگڑے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ‘ حملہ پہلے جمعیت کے کارکنوں نے کیا مگر مجاہد کامران کے سہولت کاروں کا تاثر درست نہیں۔ذرائع کے مطابق طلبا ء تنظیموں کے درمیان جھگڑے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں 17 شرپسند عناصر کے ملوث ہونے کی… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی جھگڑا،پہلے حملہ کس نے کیا؟رپورٹ سامنے آگئی

پانامہ لیکس کافیصلہ،سپریم کورٹ سے وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پانامہ لیکس کافیصلہ،سپریم کورٹ سے وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پانامہ لیکس کافیصلہ،سپریم کورٹ سے وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا، تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کا فیصلہ آئندہ ہفتے سنائے جانے کا قوی امکان ہے، معلوم ہوا ہے کہ کیس سے متعلق فیصلے کا ڈرافٹ تیارکرلیا گیا ہے ،فریقین کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات اور وکیلوں کے دلائل کے بعد… Continue 23reading پانامہ لیکس کافیصلہ،سپریم کورٹ سے وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

پاکستان میں بڑے خطرے کی آہٹ،خوفناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پاکستان میں بڑے خطرے کی آہٹ،خوفناک پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ چند سالوں میں پاکستان موسم بہار سے محروم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات اسلام آباد نے خوفناک انکشاف کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کی ایک تحقیق میں یہ خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے خطرناک اثرات پاکستان میں موسم اور آب و… Continue 23reading پاکستان میں بڑے خطرے کی آہٹ،خوفناک پیش گوئی کردی گئی

اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس ،حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس ،حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا

سرگودھا(آئی این پی )حکومت پنجاب نے اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کو بھی یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ان کی تصدیق کروانے کا فیصلہ کیا ہے‘ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں جعلی اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنسوں کی اطلاعات کے بعد حکومت نے بائیو میٹرک تصدیق کروانے کا حتمی فیصلہ کیا… Continue 23reading اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس ،حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا