شہبازشریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر تعمیر منصوبے کا دورہ
لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر تعمیر منصوبے کا دورہ۔وزیراعلیٰ کا منصوبے کے پہلے مرحلے کے کاموں پر اطمینان کا اظہار۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ہدایت کی کہ پہلے مرحلے میں مریضوں اورانکے لواحقین کیلئے گاڑیوں کی پارکنگ کا بہترین انتظام کیا جائے… Continue 23reading شہبازشریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر تعمیر منصوبے کا دورہ