اچھی صحت کا نسخہ
حجاج بن یوسف کے دور میں دنیا کا ایک نامور معالج گزرا ہے‘شیب بن زید‘ حجاج نے اس سے اچھی صحت کا نسخہ لکھوا لیا۔ یہ نسخہ اس کی پوری طبی زندگی کا نچوڑ تھا‘ معالج نے حجاج کو بتایا*۔۔۔گوشت صرف جوان جانور کا کھاؤ خواہ دس دن کے بھوکے ہی کیوں نہ ہو۔*۔۔۔جب دوپہر… Continue 23reading اچھی صحت کا نسخہ