دنیا کو رُلا دینے والا یہ بچہ اب کس حال میں ہے؟ جان کر آپ حیران ہوں گے
عمران دقنیش نامی اس بچے کی تصاویر گزشتہ سال اگست میں اس وقت سامنے آئی تھیں جب مشرقی حلب میں حکومتی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا تھا اور اس بچے کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں وہ اپنے والد کی گود میں بیٹھا صحت مند اور ٹھیک لگ رہا… Continue 23reading دنیا کو رُلا دینے والا یہ بچہ اب کس حال میں ہے؟ جان کر آپ حیران ہوں گے