اتنی رقم دے دو گے تو تم آزاد ہو جاؤ گے
حضرت میمون بن مہران رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں حضرت ابن عمرؓ نے اپنے ایک غلام کو مکاتب بنایا (یعنی اسے فرمایا کہ اتنی رقم دے دو گے تو تم آزاد ہو جاؤ گے) اور مال کی ادائیگی کی قسطیں مقرر کر دیں جب پہلی قسط کی ادائیگی کا وقت آیا تو غلام وہ قسط… Continue 23reading اتنی رقم دے دو گے تو تم آزاد ہو جاؤ گے